بہت ضروری نہیں ہوں مگر
میرے بعد کچھ تو کمی رہے گی!!
🖤
وقت آگیا ہے ٹویٹر کو خیر باد کرنے کا۔۔۔۔
الوداع دوستوں زندگی رہی تو شاید پھر ملیں گے کبھی۔۔۔
دعاؤں میں یاد رکھنا اور اپنا بہت سارا خیال رکھئے گا ۔
اللّٰہ حافظ❤
گڈ بائے ٹویٹر ورلڈ 🙌😍
#چاہت
اور تم نے جس طرح مجھے محبت اور مان دیا
ساری محبتیں ایک جانب اور محض سائرہ کی سہیلی ہونے کا شرف ایک جانب ❤️
مجھے نہیں فرق پڑتا میرے علاؤہ تمہاری کتنی سہیلیاں ہیں پر میرے لئے بس یہ بات باعث فخر ہے کہ مجھے بھی تمہارا ساتھ میسر ہے الحمدللّٰہ 🤍
ٹیوٹر پر چھ سالہ سفر کے دوران بہت ہی
کم دوست بنے مگر بنے ان کی مثال نہی
میں سمجھتی ھوں اگر میں زندگی میں تھوڑا بہت مسکرائی تو ان کی
وجہ سے مشعل میری انہی میں سے بہترین دوست حسین بھی سادہ بھی اخلاق بے حد اچھا صبر۔ توکل اعتماد خلوص وفا ہر طرح
کی خوبی کا مجموعہ ۔
@Chaaahatt_

جو سادگی میں حسین تر ھے
وہ دلہن بن کر۔ کیسی لگے گی
جس کے جیسے کوئی نہی کبھی
مجھ کو یقیں ایسی لگے گی۔۔
ھنسے تو تارے جگمگائیں۔۔۔۔
روئے تو بارشییں ائیں۔۔۔۔۔
پیاری میری دوست وہ میری
بس قسمت بہت اچھی ھو تیری
میری ہر پل دعائیں ھیں۔۔۔
سنگ تیرے ھزاروں ھزاروں
@Chaaahatt_
پیار سے پیاری چاھت کی شادی ھے
مطلب خوشیوں کی بہت آبادی ھے
حسیں ھے وہ بےحد حسیں ۔۔۔۔۔
پیا گھر جارہی میری شہزادی ھے
ایسے نصیب ھو تیرے زمانہ رشک کرے
دکھوں کی پرچھائی تک نا تجھ پر پڑے
تجھے دیکھ دیکھ جیے تیرا پیا۔۔
تیرے بن نا لگے اس کا جیا۔۔۔۔۔
دعائیں سارہ تیرے لیے