این اے 236 کراچی
تحریک انصاف کے امیدوار عالمگیر خان فارم 45کے مطابق 107,126 ووٹ لے لر جیت چکے ہیں۔ ان کی جیت کا ثبوت فارم 45 لنک میں موجود ہے۔ لیکن فارم 47 میں ان کے ووٹ کم کر کے ایم کیو ایم کو فاتح قرار دے دیا گیا ہے جو کہ عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ہے۔
https://t.co/8w9isG2Drc
#Form45
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
گجرات این اے 64 کا حقیقی نتیجہ،
قیصرہ الٰہی نے 151500 اور سالک حسین 29500 ووٹ حاصل کئے۔ یہ نتائج دستیاب فارم 45 کے مطابق ہیں جنکی تصدیق جماعت اسلامی، تحریک لبیک اور پیپلزپارٹی سمیت دیگر امیدواران نے بھی کی ہے۔
@MahreenAsghar @_ImranRiazFan Main ne b aaj hi knorr noodles ka pack liya or Ghar AA k bill check kiya to kaha k yeh to shop wale ne dhoka kiya hai rate 75 likha hai jab packet pe check kiya to 75 hi tha🤫🤫
A general public survey:
Who will be the next Prime Minister of #Pakistan?
1. Imran Khan
2. Shehbaz Sharif
3. Siraj Ul Haq
4. Bilawal Bhutto
5. Maryam Nawaz
6. Saad Rizvi
7. Jawad Ahmad
آجائیں سب ��نصافینز کے اکاونٹس مضبوط کرتے ہیں۔
اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں، اپنا اکاونٹ ہینڈل مینشن کریں اور سب ایک دوسرے کو فالو کریں۔
پٹواری اس ٹویٹ سے دور رہیں 🙂
@BilawalKamal@Pansota1@Ehtesham_AD To Kya unki tareef karain Jo pichle 75 saalon se jhak maar Rahe hain or Sirf Bahar mulkon main properties bana Rahe hain...