@tariqmateen انکاؤنٹر کرنا ان ملزمان پر احسان ہے ایک آسان موت..
جب تو انکی سزا کو دوسروں کے لیے مثال نہیں بنایا جاتا تب تک اس طرح کے افسوسناک واقعات کی روک تھام ممکن نہیں.
@Saminakhan4000 وہی گھر بچ پاتے ہیں جہاں مرد ظالم ہو اور بیوی بچوں کے لیے سب کچھ برداشت کر لے یا پھر جہاں بیوی کو اپنی استطاعت سے بڑھ کر بھی خواہشات رکھنے پر مرد بچوں کے لیے صبر کا گھونٹ پی جائے.
@shamsaRehmani سب لوگ اس کو اتنا نیگٹو کیوں لے رہے ہ��ں ؟؟
ہو سکتا ہے یہ ایک اسٹنٹ ہو مووی کی پروموشن کا ۔۔۔
جو میرا جی کی مرضی سے کیا گیا ہو ۔
کمپٹیشن کا دور ہے لوگ پاپولر ہونے کے لیے کیا کچھ کر رہے ہیں ۔
@Shiffa_ZY سب لوگ اس کو اتنا نیگٹو کیوں لے رہے ہیں ؟؟
ہو سکتا ہے یہ ایک اسٹنٹ ہو مووی کی پروموشن کا ۔۔۔
جو میرا جی کی مرضی سے کیا گیا ہو ۔
کمپٹیشن کا دور ہے لوگ پاپولر ہونے کے لیے کیا کچھ کر رہے ہیں ۔
@RukhsarH2O معاف کرنے سے آپ خود آزاد ہو جاتے ہیں اور معاف نہ کرنے سے اپنے آپ کو اذیت میں رکھتے ہیں.
طاقت رکھتے ہیں تو بدلہ لیں مگر معاف کرنا افضل ہے اور طاقت نہیں رکھتے تو بدلے کے لیے معاملہ اللہ تعالیٰ کے سپرد کر دیں وہ بہتر انصاف کرنے والے ہیں.
بہر حال معاف کرنے کا اپنا ہی مقام ہے.