مجھے یہ کہیں سے وزیراعظم نہیں لگتا اپنے پیٹ بھرنے کے چکر میں پاکستان کو 👹زومبی لینڈ بنانا چاہتا ھے اسکا کیا ھے یہ تو پتلی گلی سے نکل جائے گا نقصان عوام کا ہوگا پاکستان کا ہوگا۔۔معاف کردو آپ
جو آئیگا سیاسی لولی پاپ عوام کو دے کے چونا لگا کر اپنے وزیر کابینہ خاندان کو بنا کر کمانڈو ہو جاتا ھے اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ھے حضرت عمر جیسا رہنما عطا فرما۔۔آمین