A war stopped is always the BEST news. Pakistan had a 'part' to play.
In other news: the way Pakistani media peddled 'state narrative' on backdoor diplomacy with almost zero objectivity and questioning is worrying for journalism.
May peace prevail all over the world.
@rizwanghilzai After PTI supporters, did Trump also play with PMLN supporters?
Question: who if Delhi wins the bigger 'trade' cake slice will take responsibility in Islamabad?
Or is there enough cake for both countries?
Out of Fordow and Ayatollah, Donald J. Trump decided to take out Fordow as an end game.
He agreed with me on Iran: Donald J. Trump.
@MumtazBhattiDin@FilesIslamabad
A lot of confusion on whether this is a ceasefire or an agreement and what happens after the deadline ends on 12th May. Explained in such clarity by @frkjournalist of @FilesIslamabad
🚨 آج سے شروع ہونے والے اوورسیز کنونشن کی کامیابی کیلئے سر توڑ کوششیں جاری؛ بیلجئم سے آئے 1000 ارب کے سرمایہ کار لوسر کار واش کے روح رواں پرویز اقبال لوسر کا، گجرات و نواحی علاقوں میں چھٹی پر آئے اوورسیز پاکستانیوں کو فون، ’’میں آپ کی وزیراعظم و آرمی چیف سے ملاقات کروانا چاہتا ہوں، میرے ساتھ اسلام آباد چلیں‘‘، ناروے میں کام کرنے والے ایک دوست اور دو مزید اوورسیز پاکستانیوں نے مجھے اطلاع دی کہ مجھے انہیں چوہدری لوسر کی جانب سے فون کرکے کنونشن میں شرکت کی منت سماجت کی گئی تاہم انہوں نے انکار کردیا۔ اسی طرح یورپ سے چھٹیوں پر آئے دیگر مزدور ’’سرمایہ کاروں‘‘کو جمع کرنے کی تابڑ توڑ کوششیں جاری ہیں۔
@BBhuttoZardari, some things never change, do they?
For instance President Zardari and drone attacks on innocent Pakistanis.
When you sell your family's tragedies, do you forget the barbarian acts your father permits every time he holds the President's House?
A very happy birthday to my boss, my comrade and in the words of the legendary Umar Akmal: mother from another sister.
May you remain strong & fearless, may the world recognize your voice every passing day, may your logic always shake those who remain fearful of accountability!
کل پورا ملک یک زبان ہو کر ایک سوال پر نشانہ رکھے ہوئے تھا، ایسے میں پی ٹی آئی پولیٹیکل کمیٹی اور فواد چودھری نے کمال مہارت سے ایک غیر ضروری لڑائی چھیڑ کر کسکو فائیدہ پہنچایا ہے؟
طاقت ظالم نہیں مظلوم کہ پاس ہوتی ہے۔
مظلوم نہتا ہو کر بھی سر جھکانے سے انکار کی طاقت سے طاقتور بنتا ہے۔ مظلوم کا ایمان اسکو نا قابلِ تسخیر بنا دیتا ہے۔
ظالم پہ لعن طعن اور مظلوم پہ آنے والی نسلیں کتابیں اور نغمے لکھتی ہیں۔
مظلوم چاہے شاعر ہو، مجاہد ہو، مفکر ہو یا صحافی ۔۔
ارشد شریف شہید ہوئے، عمران ریاض پر جبر کے پہاڑ توڑے، تنقیدی آوازوں کو خاموش کروایا ۔۔۔ پھر کیا تم جیت گئے؟
اللہ کا اختیار اپنے ہاتھ میں لے کر زمینی خدائی کا دعوی کرنے والے ، تم نے اب اللہ کے ساتھ جنگ شروع کردی ہے اور میرے رب سے کون جیت پایا ہے !!!
وہ کون ہے جو خود کو رازق سمجھ رہا ہے؟ وہ کون ہے جو سوالوں سے ڈرتا ہے؟ وہ کون ہے جو لبوں کو سینا چاہتا ہے؟ وہ کون ہے جو سچ کو جبر سے دباتا ہے؟ رزق کا وعدہ اللّٰہ کا ہے، سچ کا خدا ہے، جس زبیر علی خان کو میں جانتا ہوں سچا سوال اسکی نوکری ہے اور وہ کرتا رہے گا
Subscribe @TeenKaDera
حق سچ کی توانا آواز زبیر علی خان سے روزگار چھین لیا گیا۔ وی نیوز کی انتظامیہ ایک فون کال پر ڈھیر ہوگئی اور زبیر علی خان کو نوکری سے فارغ کردیا گیا۔ وی نیوز کا بغیر نوٹس زبیر علی کو terminate کرنے پر وی نیوز کو حساب دینا ہوگا۔ آر آئی یو جے اس پر اپنا لائحہ عمل دے گی۔
تو کون؟ میں خوامخواہ!
ایاز صاحب پارلیمان عوام کی نمائندہ ہوتی، عوام نہ آپ کو نہیں چنا، آپ ریجکٹ ہوئے۔ آپ پارلیمان نہیں، کرسیوں پہ قابض ہیں، اور اس مین ہونیریبل بات نشتہ ۔۔۔
آج اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج نے کمنٹ کیا ہے کہ پارلیمنٹ collapse کر گئی ہے، جج صاحب کو بتائیں یہ پارلیمنٹ کیلئے قابل قبول نہیں، اسپیکر ایاز صادق کا جسٹس محسن اختر کیانی کو جواب۔۔۔!!!
With media gagged & forced touts on screens if there's one person who brings audiences: uncensored truth, dissection, discourse, fresh perspectives, beautiful oratory and a grip on future possibilities its @SaadRasooll. Subscribe now and thank me later:
https://t.co/Wz6IeT1qrP