.@MaryamNSharif جب سے آپکی پارٹی اقتدار میں آئی ہے گیس بجلی لوڈشیڈنگ تک آپ کی فوری ٹویٹ دیکھے ہیں مگر کچھ وعدے آپ نے ہم بدبختوں سے بھی کیے تھے عمران خان تو آپکی پارٹی سے نہیں تھا مگر موجودہ وزیر اعظم آپکے گھر سے ہے ہم اپنے پیاروں کی بازیابی کےلیے آج بھی سڑکوں پر سراپااحتجاج ہیں۔
I am deeply troubled by the recent attacks targeting members of the Baloch intelligentsia. On Saturday in Nushki, prominent Baloch scholar, poet and intellectual Ghamkawar Hayat was killed in a target killing. The earlier abduction of the Vice Chancellor and Pro Vice Chancellor of the University of Gwadar, both respected scholars and intellectuals, has further deepened concerns about the safety of academics and independent thinkers in Baloch society.
The continued targeting of scholars, educators, and intellectual voices is alarming and will have serious consequences for the social and intellectual future of our society. At this critical moment, Baloch across all political and ideological differences should come together to protect education, dialogue, and the individuals who contribute to the growth and awareness of our society.
My heartfelt condolences and prayers are with the family of Ghamkawar Hayat. I also appeal for the safe and respectful release of the Vice Chancellor and Pro Vice Chancellor of the University of Gwadar, with dignity and without harm.
While in Lahore at #AJCONF2026 my senior advisor Ed O Donovan met with @sammibaluch to hear updates on the multiple challenges faced by HRDs in Balochistan amidst an ongoing stay crackdown @GovtofPakistan
Sana Baloch is a political worker from Barkhan. He raised his wise against injustice
Raise your wise for the political workers of Balochistan bz he always spoken for the oppressed
#EndEnforcedDisapperances#ReleasesanaBaloch
I am currently studying abroad and have not been to Pakistan for few years . A completely bogus FIR has been registered against me under the Anti-Terrorism Act, and I’ve been wrongfully declared absconded without any due process.1/2.
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور اسکی باتیں وہاں پہ موجود لوگوں کی سب سے زیادہ توجہ کا مرکز بنی ہوئی تھیں، یہ مناظر وہاں پر موجود بلوچستان سے تعلق رکھنے والے پارلیمانی سیاست پہ عمل پیرا، قوم پرستی کے نام پر کئی دہائیوں سے سیاست کرنے والوں کیلئے سبق آموز 1/2
تونسہ (سنگھڑ) سے شعیب بزدار کو آج دن تین بجے جبری لاپتہ کیا گیا-جبری لاپتہ کرنے کا یہ عمل انتہائی تشویشناک ہے۔ عالمی انسانی حقوق کے چارٹر و آئین پاکستان اس طرح کے غیر انسانی عمل سے روکتے ہیں- ہم اپیل کرتے ہیں کہ اگر شعیب بزدار سے کوئی جرم سرزد ہوا ہے تو عدالتوں میں پیش کیا جائے۔
لوگوں کی بے انہتا محبت کو دیکھ کر کبھی کبھی آنکھیں بھر اتی ہیں جس طرح سے بلوچستان سے لے کر دنیا میں جہاں جہاں بلوچ آباد ہیں انکی جانب سے محبت کے پیغامات مل رہے ہیں انکے تہہ دل سے مشکور ہیں اور یہ محبتیں ہمارے کندھوں پر مزید زمہ دار یاں ہیں اور ہمارا یہ خود سے وعدہ ہے کہ انکی اس جدوجہد کے ساتھ وابستگی کو رائیگاں جانے نہیں دیں گے
اور اپنے وطن کو امن و محبت کا گہوارہ اور انسانوں کے لیے بسنے جیسی بستی بنائیں گے
اور انسانی حقوق کی پامالیوں کے خلاف ریاستی تشدد و جبر خلاف بولتے رہیں گے
اور ایک ایسے سماج کی تشکیل کریں گے جہاں ماؤں کی آنکھیں اپنے بچوں کی جبری گمشدگیوں کی وجہ سے نم نہ ہوں کسی حیات بلوچ کے ہاتھ پاؤں اسکے ماں کے سامنے اسی کے دوپٹے سے باندھ کر گولیاں نہ برسائی جائیں
کسی بالاچ کی بہن کو اپنے بھائی کی زیر حراست قتل پر قسطوں میں سسک سسک کر روز مرنا نہ پڑئے
#MarchAgainstBalochGenocide
ستر سال میں بلوچوں کو کوئی متحد نہیں کرسکا جو میری ماﺅں، بہنوں نے کر دکھایا، نام نہاد الیکشن کا بائیکاٹ کرنا ہوگا، خان قلات
https://t.co/TGvONpR63u
#Balochistan
یہ ہے کوہ سلیمان کے دامن سے لانگ مارچ میں شریک سعدیہ بلوچ @sadiabalochssb جو پنجاب یونیورسٹی میں لاء کی سٹوڈنٹ ہے لیکن وہ سب کچھ چھوڑ کر بلوچ خواتین لانگ مارچ کا حصہ بنی۔
جب ان سے پوچھا کہ آپ کا کوئی گھر والا لاپتہ ہے ؟
تو بتایا نہیں اپنے گھر کا کوئی بندہ لاپتہ نہیں، لیکن جتنے لوگ جبری لاپتہ ہیں وہ میرے بھائی ہیں وہ میرے اپنے ہیں۔
بہادر سعدیہ بلوچ نے ثابت کر دیا کہ بلوچ دنیا کے کسی بھی خطے میں ہوں انکا درد انکا غم اپنے وطن اور وطن کے باسیوں کے لیے مشترک ہے بلوچ وطن اپنے ان بچوں کی بہادری اور کمٹمنٹ کو سلام پیش کرتی ہے
#MarchAgainstBalochGenocide
@MahrangBaloch_@SammiBaluch@VeengasJ@PirdhanB@BalochLatif@bahot_baluch@zehrijournalist@HamidMirPAK
بلوچوں نےدستارماہرنگ کےسپردکردی ہےاوراس سےچوڑیاں لے کر تمام سرداروں کو بھیجنے کا اعلان کیاہےڈیرہ کے سرداروں کے حصے کی چوڑیاں سدا بہار پر رکھ دی ہیں ڈیرہ کے بلوچ عوام سے گزارش ہے وہ صبح اٹھا کر رکھ لیں جب یہ ووٹ لینے آئیں تو ان کو پہنائیں۔
میری پیاری بلوچ راج!
ہم شکست خوردہ نہیں بلکہ بلوچ عوام کا مقدمہ جیت کر آرہے ہیں، ہم مزید حوصلہ، ہمت اور طاقت کے ساتھ اپنی سرزمین بلوچستان واپس آرہے ہیں۔ ہم بلوچ نسل لشی کے خلاف اب اس تحریک کو مزید حوصلہ، ہمت اور طاقت کے ساتھ گھر گھر پہنچائے گے، اپنے لوگوں کے آواز بنے گے، اپنے عوام کے ساتھ کھڑے ہونگے، اپنے ماؤں، بہنوں، بزرگوں اور نوجوانوں کو ساتھ لیکر چلے گے اور اپنی عوام کی قوت سے اس جبر کا مقابلہ کریں گے۔
ہمارے تحریک کے پانچویں فیز کا آغاز کوئٹہ میں 27 جنوری کو ایک عوامی جلسے سے ہوگا۔ میں بلوچستان بھر کے عوام سے درخواست کرتی ہوں، وہ 27 جنوری کو بلوچستان بھر سے اپنے آپ کو کوئٹہ پہنچائے اور اس تحریک کا حصہ بن جائے۔
یہ میرا ایمان ہے جیت بلوچ عوام کی ہوگی!
#MarchAgainstBalochGenocide