دو دریا کے ریسٹورنٹ پر کھانا کھانے جانے والے ہوجائیں ہوشیار دو دریا کے تمام ریسٹورنٹ مسلسل بارشوں کے بعد ان کی لکڑیاں گل چکی ہیں۔جس کی وجہ سے آج ایک ریسٹورینٹ پانی میں جا گرا جس کی وجہ سے کئی افراد زخمی ہوئے اور کئی پانی میں ڈوب رہے تھے جن کو فوری ریسکیو کرکے بچایا گیا.
#JWA🇵🇰
Karachi Orangi Town Pakistan Bazar Iqbal Market continue to protest against imposition of general sales tax of Rs 6000 each month on electricity bills. Traders chanted slogans against K-electric & burnt their bills during protest. ⚠️‼️
#JWA#OrangiTown#Protest#KE#Salestax
تمام اہل اسلام کو شاہ گو صاحب گولڈ اسمتھ کی جانب سے ذی الحج کا چاند 🌙 مبارک ہو اے اللّه اس چاند کو امن و ایمان سلامتی اور اسلام کے ساتھ ہم پر طلو ع فرما ملک پاکستان کی خیر فرما آمین 🇵🇰❤
مجاہد اسلام جنرل حمید گل رح فرماتے تھے
دشمن پاکستان کو ڈی ملیٹرائز کرنا چاہتا ہے!
دشمن پاکستان کو ڈی نیوکلرائز کرنا چاہتا ہے!
دشمن پاکستان کو ڈی اسلامائز کنا چاہتا ہے!
دشمن پاکستان کو چائنا سے ڈی لنک کرنا چاہتا ہے!
فوج اور عوام میں دوریاں اس سلسلے کی پہلی کڑی ہے
#PakFoujZindabad
اسلام و علیکم
تمام کسٹمرز حضرات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل سے سیکٹر ساڑھے گیارہ پاکستان بازار اقبال مارکیٹ کی ٹائمنگ صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک ہوگی
چیئرمین جیولرز ویلفیئر ایسوسی ایشن پاکستان بازار
Gold Price: 27/04/2021
Tuesday
24kt tola Rs: *103,900*
22kt Rs: *95,241*
18kt Rs: *77,925*
Chairman o Founder Pir Shah Sahab
(#Jewellers_Welfare_Association_Pakistan_Bazar)
Address:Bhayani Shopping Center Fase II First Floor Pakistan Bazar.