سول سوسائٹی ألاٸنس پاکستان کے پلیٹ فارم پر پاکستان ہر شہر قصبے گاوں میں بلکہ گلی محلے کی سطح پر #__دیوارِمہربان بنانا چاہتے ہیں۔
یقیناً یہ ایک خاموش صدقہِ جاریہ ہے
03104683786
وزیراعظم پاکستان @CMShehbaz کا شہر راٸیونڈ سوریج سسٹم بلاکج کیوجہ سے وباٸی امراض کاحملہ ۔ ہر دوسرا شہری بیمار ۔
مونسپل کارپوریشن لاہور کا تعینات انچارج CO یونٹ کسی کی بات سُننے کو تیار نہیں۔
سول سوساٸٹی سراپا احتجاج
@MohsinnaqviC42@cmopunjabpk@commissionerlhr@DCLahore
راۓونڈ میں واپڈا اور MCL کی نااہلی کیوجہ سے ایک نوجون کی پانی میں کرنٹ آنے سے موت واقع۔
ایم سی ایل کا تعینات کاشف بشیر انچارج سی او یونٹ کوکین کا نشہ کرتا ہے شہری کا بڑا انکشاف افسران بالا کو رشوت دے کر بار بار تعینات ہے۔
@MohsinnaqviC42@DCLahore@Lescoofficial@commissionerlhr
رائیونڈ-بارش کے پانی میں بجلی کی لٹکتی تاروں سے چمٹ کر راہگیر جاںبحق-ریسکیو
رائیونڈ-پچیس سالہ مطلوب حسین دو بچوں کا باپ اور ساؤنڈ سسٹم کا کام کرتا تھا-زرائع
رائیونڈ-اہل محلہ کا نعش سڑک پر رکھ کر لیسکو اور سی او یونٹ رائیونڈ کیخلاف شدید نعرے بازی-زرائع
@Lescoofficial@DCLahore
لَبَّیْکَ اَللّٰھُمَّ لَبَّیْکَ، لَبَّیْکَ لَا شَرِیْکَ لَکَ لَبَّیْکَ، اِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَۃَ لَکَ وَالْمُلْکَ، لَا شَرِیْکَ لَکَ
تمام عالمِ اسلام کو حج مبارک ہو۔
اللّٰہ تعالیٰ تمام حجاج کرام کی عبادات کو قبول فرمائے آمین
اشتہارات مراسلات خبر لگاوانے کہ لیے رابط کریں ۔۔
ظلم کہ خلاف۔
مظلوم کہ ساتھ ۔
منشیات قبضہ مافیہ کہ خاتمے کے لیے ۔
رشوت سے پاک ۔
روزنامہ صحافتی مراسم ۔۔
آویز شاہ
تحصیل رپورٹر راۓونڈ :
روزنامہ صحافتی مراسم لاہور پاکستان 03084807929
یونان کے ساحل پر پڑی پاکستانیوں کی یہ بے گوروکفن لاشیں
پاکستانی حکمرانوں کی لاشیں ہیں
یہ طبقاتی نظام . عدل و انصاف ۔ ڈیرہ شاہی ۔ میرٹ ۔ غیرمنصفانہ تقسیم اور غیر مساوی رزق کی لاشیں ہیں
یہ اشرافیہ کی لاشیں ہیں
یہ بوسیدہ نظام کی لاشیں ہیں
As received
پاکستانیوں کے ساتھ ایک اتنا بڑا سانحہ ہو گیا اور بے شرم میڈیا اس پر کھل کر بات نہیں کر پا رہا: یونان میں ڈوبنے والی کشتی میں سینکڑوں پاکستانیوں کی اطلاعات ہیں:
12 زندہ بچے ہیں : باقی زندہ ہیں یا دنیا سے چلے گئے کسی کو خبر نہیں: پاکستانی ایمبیسی؟ فارن آفس ؟ حکومت؟ کوئی زندہ ہے ؟