حقیقی آزادی کا خواب لئے باہر نکل کر اپنا آئینی حق استعمال کرتے ہوئے پرامن احتجاج کے لئے نکلے تو کس طرح ان وردی میں ملبوس بھیڑیوں نے بدتمیزی کی اور کہا آپ نے کور کمانڈر کو آگ لگائی ہے۔۔۔
آج سجاد حیدر وہ حقیقی آزادی کا خواب آنکھوں میں لئے اس دنیا سے چل بسے💔💔
ایئر کموڈو�� سید سجاد حیدر رضا الٰہی سے وفات پا گئے۔ آپ نے 1965 کی پاک بھارت جنگ میں کمال مہارت سے دشمن کو شکست دی، جس کے باعث آپ کو 'Savior of Lahore' کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے۔ آپ پاکستان میں قانون کی حکمرانی اور حقیقی آزادی کی ایک توانا آواز تھے اور عمران خان کی ہر کال پر بھرپور شرکت کرتے تھے۔ ایک آزاد اور خودمختار پاکستان کا خواب دل میں لیے آپ اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ قوم اس قومی ہیرو کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھے گی،
Jemima’s Instagram story:
Imran Khan once said:
“What about these crooks? For them, everything revolves around money; they worship wealth. But for me, my everything was my children. When she left, the children left too, and that pains me deeply.”
ایئر کموڈور سید سجاد حیدر رضا الٰہی سے وفات پا گئے۔
یہ وہ بہادر انسان ہیں جو اپنے ملٹری یونیفارم کے ساتھ 8 فروری کو شیر پاکستان کےلئے ووٹ کاسٹ کرنے آئے تھے۔
اس وڈیو کو پھیلا کر اُنھیں خراج تحسین پیش کریں۔۔
جتنا ظلم انہوں نے ہمارے ساتھ کرنا تھا وہ کر لیا، خان ہم آپ کے ساتھ کھڑے تھے کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے، ہمارا خان قید میں ہے اس لئے مجھے رہا��ی کی کوئی خوشی نہیں۔
غیر قانونی ملٹری قید سے رہائی پانے والے بہادر کارکن محمد الیاس کی گفتگو
#May9th_FalseFlag
Air Cdre (R) Sajjad Haider left us today and flew to heaven, a gallant and a Patriot I admire the most after Imran Khan. He was my inspiration to go on and never retire. I had the privilege to talk to him few days ago where I paid my deep respect and thanked him for serving the country all his life.
He not only performed his duty to the best but created future leaders in PAF. Three of his students became Air chiefs and five Air Marshals. Mashaa Allah
I told him he is a young man who never retired because until his last breath he was fighting for Pakistan.
He shared the name of his best selling book ‘A Flight of the Falcon…. Demolishing myths’ upon my request which I’m going to start reading now. His legacy will continue…
7 فروری کو سجاد حیدر صاحب نے مجھے کال کی: سہراب، کل کیمرہ اور مائیک لے کر صبح میرے گھر آنا۔ میں اپنی زندگی کا آخری ووٹ ڈالوں گا۔ میں ائیر فورس کی وردی اور عمران خان کی تصویر لے جاؤں گا۔ 10 فروری کو کال آئی: سہراب، میرا ووٹ چوری کر لیا گیا ہے۔ میں بہت دکھی ہوں۔ اللہ پاک مغفرت کرے۔ الٰہی آمین۔ سہراب برکت
@SohrabBarkatt #SajjadHaider
https://t.co/R6l5xzR4yd
ایئر کموڈور سجاد حیدر صاحب ستارہ جرآت 1965 اور 1971 کی جنگوں کے ہیرو جنہوں نے آسمان پر برتری ثابت کی
یہ ویڈیو آٹھ فروری 2024 کی پولنگ ڈے کی ہے جب وہ اپنی وردی پہن کر ووٹ ڈالنے آئے اور ان کے ووٹ پر ڈاکہ مارا گیا
انکی گفتگو ضرور سنیں اور اس نظام پر لعنت بھی بھیجیں
@Ahmad_Noorani سر جس بیدردی سے رینجرز اہلکاروں کو شہید کیا گیا دنیا میں کوئی فورس اپنے ہی سپاہیوں کیساتھ ایسا کبھی نہیں کرتا۔
کم سے کم میرے علم میں نہیں۔
ویڈیو ثبوت حاضر ہے۔
مطیع اللہ جان نے بہرحال تاریخ رقم کر دی۔ سازش کو ایسے بے نقاب کیا کہ سازشی اب تک انگلیاں چبا رہے ہیں۔
منصوبہ یہی تھا کہ رینجرز اہلکاروں کو مار کر ایک جواز گھڑ کے شہریوں پر دھاوا بول دیا جائے۔ مگر مطیع اللہ جان بروقت حقائق سامنے لے آئے۔ رپورٹنگ کے وقت مطیع اللہ جان کے ساتھ اور صحافی بھی موجود تھے مگر ان صحافیوں کے چینلز سچ چلانے پر آمادہ نہیں تھے۔
#SalamMatiullahJan
مفتی طارق مسعود افریکی ملک زمبیا گئے وہاں کے لوگوں کو پاکستان کا بتایا تو کوئی بھی نہیں پہچان سکا پاکستان کو ۔۔۔۔۔ جیسے عمران خان کا نام لیا تو فوراً پہچان گئے ۔۔۔۔۔۔۔
یہ ہے عمران خان 🙌✊