چکوال ٹوڈے: ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال میں پانی کل سے ختم ہے. تاحال پانی کی سپلائی بحال نہ ہو سکی. پانی کی قلت کے باعث مریض مشکلات سے دو چار ہیں۔ ارباب اختیار سے گزارش کی جاتی ہے کہ سپلائی جلد سے جلد بحال کی جائے.
@Chakwal_Today @DC_Chakwal #dhqhospital#Administration
معذور افراد سے پورا کرایہ وصول کرے تو وہ ڈی سی آفس کے نمبر
0543.660250
پر اپنی شکایت کا اندراج کرائیں یا اپنے موبائل فون سے گاڑی کی تصویر بنا کر فیس بک یا ٹویٹر پر شیئر کریں تو اس کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی.
@Chakwal_Today @DC_Chakwal @TransportDeptt@GovtofPakistan
چکوال ٹوڈے: ڈپٹی کمشنرچکوال کیپٹن بلال ہاشم نے ایک ویڈیو میں معذور افراد کے حوالے سے ایک خصوصی پیغام جاری کیا.
ڈپٹی کمشنر کیپٹن بلال ہاشم نے اپنے جاری کردہ پیغام میں کہا کہ حکومت کی طرف سے معذور افراد کےلئے کرائے میں 50 فیصد رعایت ک�� حکم دیا گیا ہے. گاڑی یا اڈے والا
تلہ گنگ چکوال روڈ پر دھرابی کے قریب المناک حادثہ
ٹرالر نے کار سواروں کو کچل ڈالا ڈیرہ اسماعیل خان کے رہائشی دو افراد موقع پر جابحق جبکہ ایک زخمی، کار کاٹ کر نعشیں نکالنے کا کام ش��وع۔ ریسکیو ذرائع
#ChakwalToday
#Chakwal_Today
#Chakwal
#چکوال_ٹوڈے
#چکوال