سنہ 61 ہجری کے یزید پر لعنت بھیجنا آسان ہے۔ اپنے دور کے ہزید کو پہچانو اور للکارو۔
حسینیت درس یہی دیتی ہے۔
علامہ نصرت عباس
علامہ صاحب نے بہت گہری بات کہہ دی۔
گناہوں میں لتھڑے ہوئے لوگ لائنیں بنا کر جنت میں جانے کے شارٹ کٹ راستے پہ کھڑے ہیں، مولویوں نے اس قوم کو دنیا کیلئے ناکارہ بنا کر جنت کا اہل بنانے کی بشارت دی ھے
70 کنواری حوریں حاصل کرنے کیلئے نوجوانوں کی پاکپتن بہشتی دروازہ بابا فرید مزار پر 5 کلومیٹر لمبی قطار ھے
اس سے زیادہ ہمارے ملک کی اور توہین کیا ہو سکتی ہے کہ چور ہمارے فیصلے کریں۔ ایک فیکٹری پر چور بٹھا دیں تو فیکٹری بند ہو جاتی ہے تو یہ ملک کیسے چلے گا۔
عمران احمد خان نیازی
کاش اس وقت ہم سب گلگت بلتستان میں ہوتے۔ نیکسٹ لیول جشن چل رہا ہے۔ پی ٹی آئی ۲۱ سیٹس پر لیڈ کر رہی ہے! یہ ۹۰ فیصد سے زیادہ کی جیت ہے۔
کمال کے لوگ ہیں عمران خان والے، طاقتور بندوق والے کرش کرنے میں لگے ہیں چار سال سے اور پی ٹی آئی کی جیت کی مارجن بڑھتی جارہی ہے!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
اہم اپیل۔۔۔!
ناظرین میری پچھلی ویڈیو پر مجھے بہت اوپرلی سطح سے دھمکیاں آئی ہیں،
لیکن میں آپ سے اپیل کرتا ہوں کہ اپنی اور اپنے بچوں کی صحت کا خیال رکھیں، اور چینی کھانا چھوڑ دیں یہ نری بیماری ہے، آپ چینی زیادہ کھاتے ہیں تو کم کریں اور آہستہ مکمل کھانا چھوڑ دیں۔ عمران ریاض خان
🚨فوجی قیادت کے ذاتی ایجنڈے اور ملکی سلامتی پر تحفظات!
سائفر کیس کے دوبارہ سے منظر عام پر آنے کے بعد یہ سوال پھر سے جواب طلب ہے کہ جنرل باجوہ اور اب فیلڈ مارشل اپنی ذاتی حکمرانی کے خواب پورے کرنے کے چکر میں پاکستان کے ایٹمی اور میزائل پروگرام کو کس حد تک امریکہ کے طابع کرنے کو تیار تھے یا ہیں؟
وہی نیوکلیئر پروگرام جس کے لیے بھٹو نے کہا کہ ہم گھاس کھا لیں گے مگر بھارت کے مقابلے پر اپنا ایٹم بم ضرور بنائیں گے، ضیاء الحق افغان جہاد کے نام پر امریکیوں سے ڈالر لے کر ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی ٹیم کو وسائل مہیا کرتا رہا، مشرف نے دہشتگردی کے خلاف جنگ کے نام پر ڈالر لے کر میزائل پروگرام کو استوار کروایا اور پھر انہی ڈالروں کے ذاتی لالچ میں باجوہ اور اب عاصم خنزیر اس پروگرام کو امریکی کنٹرول میں دینے کی منصوبہ بندی کرتے جارہے ہیں۔
شاہین 3 میزائل جس کے رینج 4200 کلومیٹر سے زیادہ تھی، اس کو باجوہ کے آرمی چیف ہوتے کم کر کے 3200 کلومیٹر تک محدود کر دیا گیا۔
ایس پی ڈی پاکستان کے نیوکلیئر پروگرام کو حفاظت کے ساتھ سنبھالنے کا ضامن ادارہ ہے۔ اس کی ریسرچ اینڈ ڈیویلپمینٹ کا بجٹ ختم کیا گیا، مزید تقرریوں پر پابندی لگا دی گئی، اس سے بھی مقصد حل نہیں ہو سکا تو لندن پلان بنایا گیا اور عوام کا ووٹ چوری کرکے اس فارم 47 حکومت کو لایا گیا اور آئینی ترامیم کے ذریعہ فیلڈ مارشل کو ایٹمی پروگرام کا مکمل کنٹرول دے دیا دیا گیا۔اگرچہ نام نہاد معرکہ حق کے بعد اور 27ویں آئینی ترمیم کے تحت اس اہم پروگرام کے لئے الگ سے ایک 4 سٹار جنرل صاحب کی تعیناتی کی جانی تھی، لیکن اب تک ایسا نہیں ہو سکا۔ مطلب واضح ہے۔ فیلڈ مارشل جو کام باوجود کوشش کے خود نہیں کر پا رہا اس کو کسی دوسرے کے حوالے کیسے کر کے امریکہ کو مطمئن کر سکے گا۔
پاکستانی فوج کے جرنیلوں، افسران اور دیگر تمام اہلکاروں سے سوال بنتا ہے کہ کیا آپ اپنی تنخواہوں اور مراعات کے بدلے میں عاصم خنزیر کو ملکی وقار بیچنے کی اجازت دے سکتے ہیں۔ کیا اس بدبخت اور سازشی گروہ سے ملک کی جان نہیں چھڑوانا چاہیے؟
براہموس میزائلوں نے پچھلے سال اس جھوٹے سپہ سالار کی بہادری کی قلعی کھول کر رکھ دی۔ پاکستان میں موجود لوگ تو اس موضوع پر بات بھی نہیں کر سکتے کیونکہ اگر کی تو انہیں اٹھا لیا جائے گا۔ لیکن دنیا کا منہ کیسے بند کریں گے۔ انڈیا نے سیٹلائٹ تصاویر کے ساتھ ان کی ائر بیسز پر تباہی کے ثبوت سامنے پیش کر دیے۔ چار دن تک لوگ چیختے رہے کہ انڈیا کو جواب دو، نواز شریف سوتا رہے گیا، مستری خنزیر غائب رہا اور شہباز شریف سوئمنگ پول کے مزے لیتا رہا۔ بھارتی جہاز چین کی مدد سے ائیرفورس کے پائلٹوں نے گرائے اور ہلال جرات دے کر منیرے خنزیر کو فیلڈ مارشل بنا دیا گیا۔
ایسی پالیسیاں اور فیصلے قوموں کہ تاریخ ملیامیٹ کردیا کرتے ہیں۔
اب بھی وقت ہے، جاگ جائیں!
Long after Imran Khan said there is proof of #US meddling in #Pakistan's affairs, the cables documenting this interference are now out for public records. https://t.co/fKF7KIyQ0R