🚨 فیصل آباد اب مزید نظر انداز نہیں ہو سکتا! ⚖️
پاکستان کا تیسرا بڑا شہر، ملکی معیشت کا اہم صنعتی مرکز، اربوں روپے ٹیکس دینے والا شہر اور لاکھوں مزدوروں، صنعتکاروں، تاجروں اور شہریوں کا مسکن—مگر افسوس، فیصل آباد آج بھی لاہور ہائی کورٹ کے مستقل بینچ سے محروم ہے۔
کیا یہ انصاف ہے کہ فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جڑانوالہ، گوجرہ، سمندری، ستیانہ، تاندلیانوالہ، چک جھمرہ اور گردونواح کے لاکھوں شہری ہر عدالتی پیشی کے لیے لاہور جانے پر مجبور ہوں؟
ہر سفر کا مطلب ہے:
❌ ہزاروں روپے کا اضافی خرچ
❌ پورا دن ضائع
❌ غریب سائلین کے لیے انصاف مزید مشکل
❌ بزرگوں، خواتین، مریضوں اور وکلاء کے لیے شدید مشکلات
آخر فیصل آباد کے ساتھ یہ امتیازی سلوک کیوں؟
جب دیگر بڑے شہروں میں ہائی کورٹ کے بینچ قائم ہیں تو پاکستان کے تیسرے بڑے شہر کو انصاف کی اس بنیادی سہولت سے کیوں محروم رکھا گیا ہے؟
یہ کسی ایک سیاسی جماعت، گروہ یا طبقے کا مطالبہ نہیں، بلکہ لاکھوں شہریوں کے آئینی حق اور انصاف تک آسان رسائی کا مطالبہ ہے۔
ہم حکومت، عدلیہ، منتخب نمائندوں، وکلاء تنظیموں، صنعتکاروں، تاجروں اور سول سوسائٹی سے پُرزور اپیل کرتے ہیں کہ:
⚖️ فیصل آباد میں لاہور ہائی کورٹ کا مستقل بینچ فوری قائم کیا جائے۔
⚖️ اس مطالبے کو سیاسی نہیں بلکہ عوامی، آئینی اور انتظامی ضرورت سمجھا جائے۔
⚖️ اس دیرینہ مسئلے کے حل کے لیے فوری اور عملی اقدامات کیے جائیں۔
📢 اگر آپ بھی سمجھتے ہیں کہ فیصل آباد ہائی کورٹ بینچ کا حق دار ہے تو اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، تاکہ ہماری آواز متعلقہ اداروں تک پہنچ سکے۔
انصاف عوام کی دہلیز تک پہنچنا چاہیے، عوام کو انصاف کے لیے دربدر نہیں ہونا چاہیے۔
فیصل آباد کا حق — ہائی کورٹ بینچ!
#HighCourtBenchForFaisalabad
#JusticeForFaisalabad
#Faisalabad
#LahoreHighCourt
#AccessToJustice
#RuleOfLaw
#VoiceOfFaisalabad
#FaisalabadBar
#DistrictBarFaisalabad
#FCCI
PSL’s fantasy league license is now with @WaleePakistan for the next 4 years.
We are actively working on it. While it may not launch this season, InshaAllah it will be ready in the coming months.
A fantasy league is more than just a platform, the operations, entertainment, and overall experience around it need to be top-notch.
InshaAllah, we will make PSL fans proud.
نوجوانوں میں ہارٹ اٹیک کے ذمہ دار ہم خود ہیں
ہارٹ اٹیک کی وجوہات میں ہماری خوراک کا بہت بڑا عمل دخل ہے، ہمارے ماحول کا بڑا رول ہے ہماری عادات کا بڑا رول ہے، ذہنی دباو کا بہت رول ہے
بہت سے نوجوان ہسپتال آتے ہیں جن کو بظاہر کوئی دل کی بیماری کی نشانی نظر نہیں آتی، فیملی ہسٹری بھی نہیں، شوگر بھی نارمل، کولیسٹرول بھی نارمل، بلڈ پریشر بھی نارملنارمل نہ یہ سگریٹ پیتے نہ الکوحل
بس ایک فیکٹر ہوتا ہے شدید ذہنی دباو، شدید ذہنی دباو آپ کے جسم کو تباہ کر دیتا ہے خون کی نالیاں تنگ ہونا شروع ہو جاتی ہیں خون کے لوتھڑے بننے لگتے ہیں
اپنے آپ کو خوش رکھنے کی بھرپور کوشش کیجئے اور فاسٹ فوڈ سے مکمل اجتناب کیجئے اور روزانہ واک/ورزش کو ہر حال میں جاری رکھیں
@FurrukhMaqsood@sarmaayapk@grok Kindly share, Which of Ghani Gp this dairy business belongs to.
1. Mr. Imtiaz Ghani (GHGL, GVGL) group?
2. Mr. Hafiz Farooq Ahmad (GGL,GGGL, GCIL, GCWL) group?
فیصلآباد پاکستان کا سب سے آلودہ شہر قرار، سانس لینا مشکل ہوگیا😷💨
فیصلآباد میں فضائی آلودگی خطرناک حدوں کو چھو گئی ہے۔ شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) آج 642 🛑 ریکارڈ کیا گیا، جو انسانی صحت کے لیے انتہائی مضر ہے۔
@Marriyum_A@MaryamNSharif#Smog#Faisalabad#FaisalabadTV
میں نے کل بھی کہا اور آج پھر کہتا ہوں کہ سلیب سسٹم غریب کا محافظ ہے۔سلیب سسٹم ختم ہوا توغریب کا بل دو سے تین گنا بڑھ جائے گا اور امیر کا کم ہو جائے گا۔
اپنی تجاویز پھر دہرا دیتا ہوں ایک گھر کے سنگل میٹر پر مئی سے اگست رعایتی یونٹ 300 ہونے چاہیئں۔ 6 ماہ کی شرط غلط، ختم ہونی چاہئے۔
مزید یہ کہ بجلی چوری بہر صورت رکنی چاہیئے اور کسی ایک کمپنی کے لائن لاسز دوسری کمپنی کے کنزیومرز سے وصول کرنا غیر قانونی بھی ہے اور غیر اخلاقی بھی، جیسے پیسکو کی چوری اور گھاٹا لیسکو کیوں دے جب کمپنیاں الگ الگ تو اکاؤنٹ بھی الگ الگ ۔۔۔
If you missed pi network, don't missed RUBI,go to ur play store now and download RUBI onces you use my invite code am giving you 2 rubi to your wallet to verify your kyc
Must use Refrel Code: ZAFAR77
✅✅✅
I am making absolutely clear to the int community that if India was to be reckless enough to conduct a false flag operation against Pakistan, it would confront a strong national Pakistani resolve & be given a befitting response at all levels of the threat. Make no mistake.
If you missed pi network, don't missed RUBI,go to ur play store now and download RUBI onces you use my invite code am giving you 2 rubi to your wallet to verify your kyc
Must use Refrel Code: ZAFAR77
✅✅✅
@leijun If you missed pi network, don't missed RUBI,go to ur play store now and download RUBI onces you use my invite code am giving you 2 rubi to your wallet to verify your kyc
Must use Refrel Code: ZAFAR77
✅✅✅
@drnicolas_ If you missed pi network, don't missed RUBI,go to ur play store now and download RUBI onces you use my invite code am giving you 2 rubi to your wallet to verify your kyc
Invite code- ZAFAR77
Opportunity for everyone 🎉🎉🎉✅