1: لویہ جرگہ مالاکنڈ ڈویژن اور سابق فاٹا میں ٹیکسوں کے نفاذ کے فیصلے کو یکسر مسترد کرتا ہے اور واضح کرتا ہے کہ یہ فیصلہ عوام کے ساتھ کیے گئے تاریخی، آئینی اور قانونی وعدوں کے منافی ہے، جسے کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا۔
2: لویہ جرگہ وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ مالاکنڈ ڈویژن اور سابق فاٹا میں ٹیکس نفاذ کا فیصلہ فوری طور پر واپس لیا جائے اور عوام میں پائی جانے والی بے چینی کا خاتمہ کیا جائے۔
#ANPMalakandLoyaJirga | #ANP
Pervez Shaheen of Swat, author of dozens of books, has been unwell lately. It heartening to see @AimalWali invite him to Facts are Facts and treat him with such warmth and respect. For over a century, this movement has stood by its scholars and artists. this video Made my day ❤️
چرته یې چې مې دا زړه درپسې وران دے ..
زمونږ له سترګو نه فنا ګلابه! تصور کښې دې هم رانشي چې زمونږ به هیر یې ، لا دې هماغسې غم و یاد تر و تازه دي .
د جولائی میاشت د مولانا خانزیب په نوم .
روح یې ښاد
#julythemontheofkhanzaib
🟪دیگر ممالک نے خطے میں جنگ کے دوران بھی اپنی عوام کو ریلیف دیا
🟪پاکستان میں قیمتیں بڑھاتے وقت دل پر پتھر رکھنے کے ڈرامے کئے گئے
🟪تب عالمی مارکیٹ کا ڈھنڈورا کرکے ایک ہی جھٹکے میں ہوشربا اضافہ کیا گیا
🟪موجودہ حالات میں عالمی مارکیٹ میں قیمتیں نچھلی ترین سطح پر ہیں
🟪اس کے باوجود قیمتوں میں کمی نہ کرنا عوام کو اذیت دینے کے سوا کچھ نہیں
#ANP | #AimalWaliKhan | #PetrolPrice
صوبے میں نیب اس وقت گہری نیند میں ہے، لیکن جب 2013ء سے 2026ء تک کے معاملات کی تحقیقات ہوں گی تو بہت کچھ سامنے آئے گا۔ ہم اپنے پانچ سالہ دور میں کڑے احتساب سے گزرے ہیں، اب ان کا بھی احتساب ہونا چاہیے۔ میرے اثاثوں کی ڈیڑھ سال تک چھان بین ہوئی لیکن انہیں کچھ نہیں ملا
The current situation and the consequences, All credit goes to the 3 bigs. The nation will remember you three and never forgive you. You have stolen the power of the people and you have worked for your masters in any substance and in any matter. Today the public has no hope because of the big 3 and remember the rebels will be starting against you 3 first and then the systems and deeps.
هغې محبوبې سندرې هر څوک واٸی
خټک چې به ځان سره ژړله کله کله
عوامی نیشنل پارٹی کے اکابرین اج سے تیس 30 سال پہلے کہا کرتے کہ پڑوسی ممالک میں مداخلت گریز کریں لیکن کسی نے انھیں کافر کہا اور کسی نے روسی ایجنٹ کہا اج خود سب اقرار کررہے جہاد کے نام پر ہمیں استعمال کیا گیا!!
رہبر تحریک اسفندیار ولی خان کی مولانا شیخ ادریس کی شہادت پر تعزیت
⬛️ ممتاز عالم دین مولانا شیخ ادریس کی شہادت پوری پختون قوم کیلئے ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے
⬛️ وہ ایک معتدل، باوقار، امن پسند اور قابلِ احترام دینی و سماجی شخصیت تھے
⬛️ انہوں نے پوری زندگی دین، علم اور عوام کی خدمت میں گزاری
⬛️ شہید کے اہلِ خانہ، شاگردوں اور جمیعت علمائے اسلام سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں
⬛️ دکھ کی اس گھڑی میں اے این پی خود کو برابر کی شریک سمجھتی ہے
⬛️ اللہ تعالیٰ شہید مولانا شیخ ادریس کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل دے
⬛️ پختونخوا ایک بار پھر بدامنی، ٹارگٹ کلنگ اور دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے
⬛️ افسوس کہ مرکزی و صوبائی حکومتیں اور ریاستی ادارے صورتحال کی سنگینی کے باوجود مؤثر اقدامات کرنے میں ناکام دکھائی دیتے ہیں
⬛️ پختونخوا کے عوام مزید خونریزی اور لاشیں اٹھانے کے متحمل نہیں ہو سکتے
⬛️ مولانا شیخ ادریس کے قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اور اس واقعے کی شفاف تحقیقات کی جائیں
⬛️ مرکزی و صوبائی حکومت اور ریاستی ادارے پختونخوا کی سرزمین پر امن کو ہر صورت یقینی بنائے
⬛️ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے سنجیدہ، عملی اور دیرپا اقدامات کیے جائیں
#ANP | #AsfandyarWaliKhan
صحافی: مولانا فضل الرحمان نے انقلابی بیان دیا ھے
ایمل ولی: جنہوں نے اس گھناؤنے عمل کو مذہب کا نام دے کر جہاد کہا تھا انہیں معافی مانگنی چاہیے۔ ہم کہتےرہے کہ کسی بےگناہ کا قتل اسلام کے خلاف ہےمگر ہمیں کافر کہا گیا، آج ہم فخر سے اسی سچائی کے ساتھ کھڑے ہیں جسے اب سب تسلیم کررہے ہیں۔