حضرت عقبہ بن عامر ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا :’’ تم عنقریب روم فتح کر لو گے ، اور اللہ تمہارے لیے (ان کے شر کے مقابلے میں) کافی ہو گا ، تم میں سے کوئی اپنے تیر کے ساتھ مشغول رہنے میں سستی نہ کرے رواہ مسلم ۔
Sahih Hadees
#عوام_مانگے_خان_کی_رہائی
حضرت ابوبختری ، نبی ﷺ کے ایک صحابی سے روایت کرتے ہیں ، انہوں نے کہا : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ لوگ اس وقت تک گناہوں کی وجہ سے تباہ و برباد نہیں کئے جائیں گے جب تک وہ گناہوں کے جواز کے لیے جھوٹے عذر پیش نہیں کریں گے ، رواہ ابوداؤد ۔
Sahih Hadees
#عوام_مانگے_خان_کی_رہائی
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ کھانا کھا کر شکر کرنے والا ، صبر کرنے والے روزہ دار کی طرح ہے ۔‘‘ ، رواہ الترمذی ۔
Sahih Hadees
حضرت جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جب تم میں سے کوئی عورت کو پیغام نکاح بھیجے تو پھر اگر وہ اس سے داعیہ نکاح (عورت کی شکل و صورت وغیرہ) کو دیکھ سکے تو دیکھ لے ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد ۔
Sahih Hadees
حضرت عبداللہ بن مغفل ؓ بیان کرتے ہیں ، ثابت بن ضحاک نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے مزارعت سے منع فرمایا اور مؤاجرت (ٹھیکے) پر کام کرنے کا حکم فرمایا ، اور فرمایا :’’ اس میں کوئی حرج نہیں ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
Sahih Hadees
حضرت جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ پڑوسی اپنے شفعہ کا زیادہ حق دار ہے ۔ اگر وہ کہیں گیا ہوا ہے تو اس کا انتظار کیا جائے گا جبکہ ان دونوں کا راستہ ایک ہی ہو ۔‘‘ ، رواہ احمد و الترمذی و ابوداؤد و ابن ماجہ و الدارمی ۔
Sahih Hadees
حضرت ابن عمر ؓ اور ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، ہم نے رسول اللہ ﷺ کو منبر کی سیڑھیوں پر فرماتے ہوئے سنا :’’ لوگ جمعے چھوڑنے سے باز آ جائیں ورنہ اللہ ان کے دلوں پر مہر لگا دے گا اور پھر وہ غافلین میں سے ہو جائیں گے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
Sahih Hadees
@GFarooqi پاکستان کے مفاد کے خلاف کیسے ہو گیا خط
خط تو پاکستانی عوام کے حق میں ہے کہ ہمارے نام پر قرض صرف ہمارے منتخب نمائندے کو دیں ہمارے پیسے چوروں کو مت دیں اس میں غلط کیا ہے
ایران کے پاکستان پر حملے کے جواب میں ایرانی لیڈر شپ کی ننگی ویڈیوز بنانے پر اتفاق ان کی ماؤں بہنوں کی تذلیل بھی کی جائے گی ڈالے بیجھ کر اغواء بھی کیا جائے گا
بھرپور جواب دیا جائے گا
ایران نے پاکستان پر حملہ کیا ہے اور کھلے عام تسلیم کیا قیمتی جانیں گئ کوئی غم و غصہ کوئی غیرت جاگی کسی کی زیادہ نہیں تو 9 مئی جتنا ہی جواب دے دو ایران کو ڈالے بیجھو اغوا کر لو ایران کے کچھ فوجی یا پھر ان کی ننگی ویڈیوز ہی بنا لو کچھ تو کرو