#ست_بھگتی_سندیش
پُورن گُرو!
آج کل یُگ میں بھگت سماج کے سامنے پُورن گُرو کی پہچان کرنا سب سے مشکل سوال بنا ہوا ہے۔ لیکن اس کا بہت ہی سیدھا اور آسان سا جواب ہے کہ جو گُرو شاستروں کے مطابق بھگتی کرتا ہے اور اپنے پیروکاروں یعنی شِشوں سے کرواتا ہے وہی پورن سنت ہے۔
-

- جگت گُرو تتوَ
#ست_بھگتی_سندیش
پرمیشور کبیر جی نے دھرم داس جی کے ذریعے انسانی سماج کو پیغام و ہدایت دی ہے۔ کہا ہے کہ انسان کو گائے کی طرح پرمارتھی ہونا چاہیے۔ جِن کو ست گُرو مل گیا ہے، وہ تو امر ہو جائیں گے۔ گھور پاپوں سے بچ جائیں گے، سیوا کریں تو اپنی مہیما کی اُمید نا کریں۔
#ست_بھگتی_سندیش
ستلوک
ستلوک میں صرف ایک رس پرم شانتی اور سُکھ ہے۔ جب تک ہم ستلوک میں نہیں جائیں گے تب تک ہم پرم شانتی، سُکھ اور امرتوَ کو حاصل نہیں کر سکتے۔ ستلوک میں جانا تبھی ممکن ہے جب پُورن سنت سے اُپدیش لیکر پُورن پرماتما کی زندگی بھر بھگتی کرتے رہیں۔
- جگت گُرو تتوَدرشی سنت
پُورن گُرو!
آج کل یُگ میں بھگت سماج کے سامنے پُورن گُرو کی پہچان کرنا سب سے مشکل سوال بنا ہوا ہے۔ لیکن اس کا بہت ہی سیدھا اور آسان سا جواب ہے کہ جو گُرو شاستروں کے مطابق بھگتی کرتا ہے اور اپنے پیروکاروں یعنی شِشوں سے کرواتا ہے وہی پورن سنت ہے۔
#ست_بھگتی_سندیش
#ست_بھگتی_سندیش
غریب، سجن سلونا رام ہے، اچل ابھنگی پیِر۔
چرن کمل ہنسا رہے، ہم ہیں دامن گیِر۔
اُس سجن سلونے (شُبھ درشی جس کے درشن سے آنند ہو) اچل ابھنگی رام جو پیِر یعنی گُرو روُپ میں پرکٹ ہوتے ہیں، جو چرن کمل میں ہنسا(موکش حاصل بھگت) رہتے ہیں۔ ہم (سنت غریب داس