@AsmaviaChaudhry اسکو سندھی "کھنٶر" کهتے هیں دیگر مقامی زبانوں میںاس کے الگ نام هوں گے یه سندھ ببول اور بیری کے درخت میںکثرت میں هوتا دادو کے ایک دیهات اس سے ایک سندھی حلوه بنتا هے جو گم کا حلوه کهلاتا بڑے کمال کا ٹیسٹی اور صحت بخش حلوه هوتا هے
@HamidMirPAK احمد شاه ابدالی اغوری اور غزنوی آپ کے هیروز هیں پاکستان ان کی عظمتوںفلم بناۓ کس نے روکا هے؟ انڈیا جمهوری ملک هے وه اپنے سیاستدانوں سرماۓ دار جاگیردار فوج اور عدلیا تک پر تنقیدی فلمیں بناتے هیں۔ تم ایسی فلم میں بناکر دکھا یهاں آپ جیسی فلمیں بیٹھی هیں۔