ہزاروں پھول سے چہرے جھلس کے خاک ہوئے
بھری بہار میں اس طرح اپنا باغ جلا
ملی نہیں ہے ہمیں ارض پاک تحفے میں
جو لاکھوں دیپ بجھے ہیں تو یہ چراغ جلا #HappyIndependenceDay#14AugustAzadiDay
Be Strong and Be 1.
@RxCommerceMogul یہ چ پتا نھیں کونسے ہاسپٹل سے ہو کے آیا ہے۔ mayo ہسپتال میں صرف ڈرما کی opd روزانہ کی بنیاد پر 1000 کو ٹچ کرتی ہے۔
اسے یہ تک علم نھیں کہ پرچی ٹائم کے دورانیہ میں جتنے مریض پرچی بنوا لیں، ڈاکٹر سبھی کو چیک کیے بغیر نکل نھیں سکتا!
@moeedahmed Really the improvement in infrastructure is beyond fascinating. Also much better facilities to tackle scorching heat this season, which was one of the biggest fear of Hajis!
@MohUmair87 تو hiv پوزیٹو کا علاج ہی نھیں ہونا چاہئے؟؟؟
محض حکومت کو بدنام کرنے کے لیے پوسٹ ٹھوکنے سے پہلے پیج خود بھی پڑھ لیتے یا کسی سے پوچھ لیتے تو یہ misinformation نہ پھیلاتے!
واضح طور پر لکھا ہوّا ہے کہ مریض پوزیٹو ہے۔ آپریشن تھیٹر disinfect اور انسٹرومنٹس اسٹیریلائز کردیے گئے ہیں!
@saeedimrankhan کنور دلشاد نے پلان آؤٹ کر دیا ہے۔ زرداری کو ڈرا کر محض استعفیٰ، پھر آئین میں ترمیم کہ صدر کی ناموجودگی میں باوردی صدر، بدلے میں اٹھارویں ترمیم میں ہلکا ہاتھ اور کیسز پھر سے بند!😂
@MaryamkoBatayn رمضان کے شروع کے دنوں میں درخواست دی گئی تھی، مذکورہ خاتون سے آج تک کسی قسم کا رابطہ نہ کیا گیا ہے!
۱۹ فروری سے آج تک درخواست پروسیسنگ سے ہی نہ ہل سکی!🥲
@MaryamkoBatayn@CMComplaintCell
@Nabeel1124 I don’t get MG gonna get much hype just because of poor mindset of Group behind it. People are suffering a lot and there is negative sentiment already present against them. The actual success of Haval and SO5 lies in the Group standing behind them.
Asim Munir is one of those rare people where everything just falls into place. Plans work out. Attention follows him. This is not solely due to hard work — he's extremely lucky too.
@ch_sajaad ویسے بیچاری عوام کے لیے اس سب میں کامیابی ہے کیا؟؟؟
جن بیچاروں کو دو وقت کی روٹی کے لالے پڑے ہوئے ہوں انہیں بین الاقوامی خبروں سے کیا لینا دینا؟؟
ویسے بھی جو لوگ یہ سب کر رہے ہیں انکو محض اپنی کرسی کو طول دینا ہے، ملک کے لیے کوئی بھی سیریس ہوتا تو کم از کم یہ والی حالات نہ ہوتے!
@saqibbashir156 سندھ میں تو ویسے ہی انّی پڑی ہوئی ہے- پچھلے دنوں منسٹر صاحب بقلم خود EV گاڑیوں کے پیکج کا اعلان کر رہے تھی اور جو گاڑیاں سامنے کھڑی تھیں وہ سب چنگان Alsvin تھیں- مزے کی بات ہے کمپنی نے ایسی کوئی EV گاڑی ابھی تک لانچ ہی نھیں کی!😂