سردار عبدالقیوم نیازی نے تمام کارکنان اور تنظیموں کو آزاد کشمیر بھر میں فوری طور پر ریاست گیر احتجاج کی کال دے دی۔۔۔۔
خان کو ہسپتال منتقل کرنے تک احتجاج جاری رہے گا
لاہور ہائی کورٹ کے سامنے ہونے والا احتجاج اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ آہستہ آہستہ متعدد عہدیداران واپس چلے گئے تھے اور لوگوں کی تعداد کم ہو چکی تھی۔ بہت سے کارکن آخر تک ڈٹے رہے اور احتجاج ختم کرنے پر آمادہ نہیں تھے تاہم لاہور ہائی کورٹ بار کے صدر کی درخواست پر احتجاج کو ختم کیا گیا۔
عمران خان کی اپنے بچوں سے 20 منٹ بات ہوئی، ایک لمبے عرصے کے بعد اپنے بچوں سے بات کرکے عمران خان بہت خوش تھے۔
علیمہ خان نے عمران خان کی بیٹوں سے بات چیت کی تصدیق کردی
#ComeToStreetsForKhan
زبردست اس پوسٹر بنوائے نے عمران خان کی بہنوں کی موجودگی کو دھندلا کر د��ا ہے واقعی یہ ہی سچ ہے سہیل آفریدی سے بڑا عمران خان کا کوئی جانشین نہیں یہ بہترین قیادت کر رہے ہیں تحریک انصاف تمام تحریک انصاف کے لیڈران کو انکے آگے سر نگوں کرنا چائیے پھر ہی عمران خان جیل سے باہر آ پائینگے جو اجتک کوئی نا کرسکا بلکہ عمران خان بھی نا کر سکا وہ سہیل آفریدی نے کر دکھایا ، ماشاء اللہ کیا خوب لیڈر شپ کے مالک ہیں سہیل آفریدی میری نظر ہی نا لگ جائے
جب عادل را��ہ کا یوٹیوب اکاؤنٹ اُڑایا جا سکتا ہے، احمد نورانی کا یوٹیوب اکاؤنٹ بین کروایا جا سکتا ہے تو جن وطن فروشوں کے اکاؤنٹ اب تک چل رہے ہیں وہ ریاست کی پھوپھی کے بچے ہیں؟
یاد رکھئیے ایک بار کا ٹاؤٹ آخری سانس تک ٹاؤٹ رہتا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ اور ٹاؤٹ کی “لوّ سٹوری” میں اتار چڑھاؤ ضرور آتے ہیں جس سے لوگوں کو لگتا ہے کہ ٹاؤٹ نے نوکری چھوڑ دی ہے لیکن اصل میں ایسے ٹاؤٹس کو اپنے وقت پر دوبارہ استعمال کرنے کے لئے اثاثہ بنا کر لوگوں کی نظر میں کھُلا چھوڑ دیا جاتا ہے۔ باقی آپ خود سمجھدار ہیں۔
قومی وفادار ✊😎 جس نے پیسے کو جوتے کی نوک پر رکھا ہے ✊ عمران خان کا وفادار نوجوان ✊
بلوچستان کا وزیر اعلیٰ عادل بازئی ہونا چاہیے ✊ اسٹبلشمنٹ کے سامنے مزاحمتی نوجوان ✊