ایک سوال ہے؟؟؟؟
اگر گھر میں بیٹا بھی رات دیر سے سویا ہے اور بہو بھی، تو صبح صرف بہو کا جلدی اٹھنا کیوں ضروری ہے؟
اگر بیٹا تھکا ہوا ہو تو اسے آرام کی ضرورت ہوتی ہے، لیکن بہو تھکی ہو تو اسے سستی، لاپرواہی اور بےتربیتی کا نام کیوں دیا جاتا ہے؟
بہو بھی انسان ہے۔ اسے بھی نیند آتی ہے، تھکن ہوتی ہے، اسے بھی آرام کی ضرورت ہوتی ہے۔
اور سب سے عجیب بات یہ ہے کہ جن کی اپنی بیٹیاں شادی کے بعد یا اپنے میکے میں دیر تک سو رہی ہوں، انہیں کوئی مسئلہ نہیں ہوتا۔ لیکن بہو اگر تھوڑی دیر سے اٹھ جائے تو فوراً اس کے اخلاق، تربیت اور کردار پر سوال اٹھنے لگتے ہیں۔
کیونکہ
“ہم نے بھی برداشت کیا تھا” کوئی دلیل نہیں۔
اچھی روایت وہ ہے جس میں آنے والی نسل کو پہلے سے بہتر زندگی ملے۔
دنیا چاند پر پہنچ گئی ہے اور ہمارے یہاں ابھی تک سسرال کا سب سے بڑا مسئلہ بہو کا تھوڑی دیر تک سونا ہے🤦♀️۔
گھر کو گھر رہنے دیں جیل نہ بنائیں۔جیل بنائیں گے تو بہو خود کو قیدی سمجھ کر رہائی کے انتظار میں رہے گی۔
زمانے میں اور بھی غم ہیں بہو کے دیر تک سونے کے علاوہ🫡
کیا آپ نے بھی سسرال میں یہ مسئلہ فیس کیاہے؟؟؟
@TheCinesthetic Definitely this: Trial and Error (2017). Excellent Comedy. Everyone who watched it, loved it (rated 7.9 on IMDB). But not many people watched it for some reason.
لاشیں چھپانے والی حکومت نے جمہوریت کو ایک زندہ لاش بنا دیا ہے۔ تاریخ یہ بتاتی ہے کہ جمہوریت کے نام پر آمریت زیادہ دیر قائم نہیں رہ سکتی۔ ہمیں صرف سوگوارانِ جمہوریت نہیں بننا بلکہ اس جمہوریت کو مرنے سے بچانا ہے۔ جمہوریت نہ بچی تو پاکستان کا بچنا مشکل ہو گا۔ https://t.co/uu5AzEfHSZ
روح کو جھنجھوڑنے والی بات۔
30 32 سالوں سے میرے دفتر سے غریب محنت کش فیکٹری ملازم خالی ہاتھ نہیں گیا ان سے فیس لینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا لیکن اب میں ان غریبوں کو کہاں لے کر جاؤں گا کیا کہوں گا کہ آپکی درخواست ایسے شخص کے سامنے لے کر جا رہا ہوں جس نے بوٹ نہیں پہنے ہوں گے لیکن دل دماغ ادھر ہی ہو گا۔ بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
ہر طرف سے مایوسی ۔۔آنکھیں ہی ترس گئی تھی اسطرح کا روح پرور نظارہ دیکھنے اور خاص کر اولمپکس کے میدانوں میں اپنا قومی ترانہ سننے کیلئے شکریہ ارشد ندیم ہماری سماعتوں کو دوبارہ خوشی بخشنے کیلئے ۔❤️❤️
پاکستان زندہ باد 🇵🇰🇵🇰
An Olympic record and a gold medal, what else could you ask ?
What a great performance for a first title! 🥇
-
Un record Olympique et une médaille d'or, que demander de plus ?
Quelle belle prestation pour un premier sacre ! 🥇 #Paris2024