Set a reminder for Twitter Space Session with Chairman Imran Khan. Chairman has appreciated the World records all of us Pakistanis have made on Social Media! Session to be hosted by @arslankhalid_m & @agentjay2009#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
https://t.co/dF3ZWV4dXA
#OICInPakistan is a grand testament of unity based on common values between Muslim countries. PM IK has been the voice of leadership across the globe & among Muslim Nations.His ideology of brotherhood & faith echoes in the #OIC conference today. OIC is a symbol of unity in Ummah
“We have failed both the Palestinians and the people of Kashmir.”
Pakistan’s Prime Minister Imran Khan has urged Islamic leaders to “unite on core issues” to combat the “blatant injustice” and human rights abuses Palestinians and Kashmiris face
Pakistan is a struggle of those who sacrificed their lives to resolve to create it.Pakistan is not simply a piece of land, it is a symbol of unity, of identity of Muslims who sacrificed themselves for it. Pakistan was made forever & for everyone
#PakistanDay
راولپنڈی اسلام آباد کی ماووں، بہنوں،بیٹیوں کو سلام جنہوں نے میری اپیل پر دوسرے شہروں سے آنے والی خواتین کیلئے صرف دو دنوں میں "960" گھروں میں مہمان خواتین کی رہائش کیلئےاپنےنام اور ایڈریس درج کروا دیے،اس جذبہ ایمانی پر آپ سبکا تا قیامت احسان مند ھوں #آخری_سانس_تک_عمران_خان
اپوزیشن کی عدم اعتماد پر وفاقی وزیر علی حیدر زیدی خود کتنے پراعتماد ہیں ۔یہ بھئ کہ دیا کہ اپوزیشن کسی غلط فہمی میں نہ رہے عمران خان سب کی وکٹیں گرائے گا
تحریک انصاف کا جارحانہ پالیسی جاری رکھنے پر اتفاق
کرپٹ ٹولے کو عوام میں بے نقاب کیاجائے گا ،تحریک انصاف کور کمیٹی . حکمران جماعت کا ملک بھر میں سیاسی جلسے جاری رکھنے کا فیصلہ
وفاقی وزیر علی زیدی کا بڑا دعوی .نوٹوں سے بھرے بیگ اسلام آباد پہنچ گئے ہیں ۔عدم اعتماد کامیاب کروانے لئے نمائندوں کو کروڑوں روپوں میں خریدنے کی کوشش کی جارہی ہے
ویسے افسوس سے کہنا پڑ رہا کہ تحریک انصاف کے اوور سیز چیپٹر میں ممبر شپ فیس کے زریعےکئی ملین ڈالرز اکھٹے ہوئے۔ لیکن کنونشن انتظامیہ نے دیار غیر سے آئے مہمانوں کی رقوم سے اسلام آباد کو سجایا ۔اس اقدام پر اوورسیز پاکستانیوں میں کافی تشویش پائی جاتی ہے.#کپتان_تیار_ہے