سب سے پرانے دوست نعیم الحق کی رحلت پر میرا دل نہ��یت شکستہ اور مغموم ہے۔ وہ تحریک انصاف کے 10 بانی اراکین میں سے ایک اور سب سے وفاشعار تھے۔ کرب و آزمائش کی 23 سالہ جدوجہد میں وہ میرے ساتھ کھڑے رہے۔ جب بھی ہم پر کڑی آزمائش کا وقت آیا میں نے انہیں اپنے شانہ بشانہ پایا۔
I have demanded an immediate report on the condemnable cowardly terrorist attack in Quetta targeting a mosque & people at prayers. Have asked prov govt to ensure all medical facilities are provided to the injured. Martyred DSP Haji Amanullah was a brave & exemplary officer.
اس بندے کا تعلق ضلع ٹانک سے ہے اور اپنے علاقے کو دیکھا رہا ہے کہ ہر جگہ سے گیس خود بخود نکل رہا ہے ۔ حکومت تک یہ ویڈیو پہنچائیے تا کہ اس گیس کو قومی استعمال میں لایا جائے۔ لوگ گیس تلاش کرتے ہیں لیکن یہاں سے خود نکل رہا ہے ۔
Plz Share
@ImranKhanPTI@MehmoodKhan@AtifKhanpti