لوگوں کی پرواہ مت کریں
آپکا کردار اللّہ کے نزدیک بہترین ہونا چاہیے. اس کے ہاں مقام بلند ہونا چاہیے
جسے وہ اٹھائے اسے دنیا نہیں گرا سکتی
جسے وہ گرائے اسے دنیا نہیں اٹھا سکتی
اس لیے اسی کی مان کر چلیں.
اپنی زندگی کو اس کے مطابق ڈھال لیں
آخر میں ہم ہوں گے
اور ہمارا رب.
میں میلاد اس لئے بھی مناتی ہوں کیونکہ؛
میں وہ بیٹی ہوں جسے زندہ دفن ہونے سے بچایا گیا ہے...
میری سانسیں اآپ ﷺ ہی کے دم سے رواں دواں ہیں 🌙❤️
تمام امت مسلمہ کو جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم مبارک ہو.