برہان سے آگے موٹروے کو درمیان سے کاٹ کر آمد و رفت بند کر دی گئی۔کارکن گاڑیوں سے اتر کر پہاڑی سلسلے پر چڑھ کر دوسری طرف اتر کر پیدل ڈی چوک جانے کی کوشش کرتے رہے ہیں ۔ پولیس نے شیلنگ شروع کرلی ۔
آئی جی صاحب پنجاب کا پی ٹی آئی سے شکوہ 📷 ۔ ریلی کے دوران کون کونسا اس-لحہ پی ٹی آئی ورکروں کے ساتھ تھا ۔
اس کے برعکس (خیبر پختونخوا پولیس کو پختونخوا کے حالات کنٹرول کرنے پر داد نہ دینا زیادتی ہو گی)
@HamidMirPAK@PTIofficial@SaleemKhanSafi
پی ٹی آئی کے بیرسٹر گوہر خان نے بلاول بھٹو کی ڈگری جعلی قرار دی ۔ تم جرنیلوں کے بوٹ پالشی ہو ۔ تمہارا دادا بھی یہی کام کر تا تھا ۔ بنگلہ دیش طرز انقلاب کا اعلان کرتا ہوں
6-6
پی ٹی آئی کے بیرسٹر گوہر خان نے بلاول بھٹو کی ڈگری جعلی قرار دی ۔ تم جرنیلوں کے بوٹ پالشی ہو ۔ تمہارا دادا بھی یہی کام کر تا تھا ۔ بنگلہ دیش طرز انقلاب کا اعلان کرتا ہوں
5-6