@jamshaidAdasti تم بھی فیک ہو تمہارا یہ بڈھا بابا بھی فیک تھا جو مر گیا۔ یہ کوئی اسلام کی جنگ نہیں تھی۔ جو اس خرامی بڈھے نے عرق شام اور یمن میں اسلام مطلب مسلمانوں کا قاتل کیا
@Ehsan038 یہ 12 نشستیں ختم ہونے چاہئیں انکا کشمیر کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔ دوسرا اسطرح بجٹ کم ہو جائے گا تیسرا یہ 12 سیٹیں انجینئرنگ کرنے کا سبب بنتی ہیں
@MIshaqDar50 ماشاء اللہ اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ کی ناموس کی حفاظت کے لیے بل پاس کروائیں تاکہ کوئی حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ کو گالی نہ دے سکے
ماشااللہ ماضی کی نسبت اس سال میاں محمد نواز شریف عیدالاضحیٰ کے موقع پر خاصے پرجوش اور خوشگوار موڈ میں نظر آئے
انہوں نے قربانی کے عمل میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا جانوروں کے ساتھ وقت گزارا اور عید کی خوشیوں کو بھرپور انداز میں انجوائے کیا !