یہ دنیا ہمارے خیالات کا عکس ہے
اگر ہم محبت کرنا چاہیں تو ہمیں محبت کرنے کے سینکڑوں راستے ملیں گے اور اُن راستوں میں محبت کے لئے ہزاروں پُھول کِھلے ہوں گے
اور اگر ہم نفرت کرنا چاہیں گے تو ہمیں لاکھوں ہتھیار خود بخود مل جائیں گے🥀♥️
#Meezi🌚🖤
دوسروں کا درد محسوس کرنا تو جیسے وراثت میں ملا تھا، بچپن سے ہمیشہ ایک ہی چیز طبیعت کا حصہ رہی ہے
گِرتے کو سمبھالو ، روتے کے آنسو پونچھو اور غمگین کو ہنسا دو🥀♥️
#Meezi🌚🖤