پی ٹی آئی والو فارم 45 پہ تکیہ کرکے مت بیٹھو اسے آنلائن شیئر کرو انہوں نے تمام دھاندلی زدہ حلقوں میں نئے فارم 45 تیار کرلئے ہیں پریزائڈنگ افسران اغوا تشدد دھمکیوں کے بعد کیا کرسکتے تھے سب نے دستخط کردئے اس لئے یہ جدوجہد عوامی سطح پہ بھی کرنی ہوگی عدالتیں کچھ نہیں کرنے والی!!
#Pakistan🇵🇰 No uniformed soldier or sailor should ever enter a polling station. Without exception. Even military personnel should go to vote in civilian clothes. Only the police, under the orders of civilian personnel, should protect the elections.
ڈی پی او چکوال کی نگرانی میں ظلم کی ایسی سیاہ تاریخ لکھی جارہی ہے جس ��ی مثال نہیں ملتی۔ ہمارے پرامن کارکن RO افسر کے پاس آفیشلی رزلٹ لینے گئے تھے لیکن ان کو رزلٹ دینے کے بجائے ان پر واحشیانہ تشدد کیا گیا ہے ۔ آنسو گیس کے شیل پھینکے گئے ہیں۔ ہمارے گھر پر پولیس نے حملہ کرکے دروازے توڑ دیے ہیں۔ ہمارے گھر کے اندر شیل پھینکے ہیں۔ DPO چکوال آپ ن لیگ کی محبت میں اتنا آگے نہ جائیں کہ نوکر اور نوکر شاہی کا فرق ختم ہوجائے۔ اپنی عوام پر تشدد کرکے اور گھروں پر حملے کروا کر آپ نے تلہ گنگ اور چکوال کو مقبوضہ کشمیر بنادیا ہے۔ پاکستان کے سب سے پرامن علاقے کے لوگ آپ کے تشدد پسند رویے کو ہمیشہ یاد رکھیں گے۔
ملیے DPO ڈی جی خان سے ۔۔ انہوں نے “اوپر” سے آئے غیرقانونی احکامات ماننے سے انکار کیا اور ان پر تشدد کیا گیا ۔۔
پہلے بھی عوام کے حقوق کے لیے کھڑے رہے
ایسے افسر ہمارے اصل ہیرو ہیں ۔۔
@OryaMaqboolJan@haishhaish7 این اے 73 میں بدترین دھاندلی کی گئی ہے ۔ گن پوائنٹ پر ہمارے بنائے گئے نتائج تبدیل کیے گئے پورے علاقے میں کرفیو جیسا ماحول تھا۔ ایسی دھ��ندلی ہم نے کبھی نہیں دیکھی #عوامی_رائے_کا_احترام_کرو
ہر نماز کے بعد مسجد میں لوگوں کو تل��ین کریں لوگوں کو بتائیں کہ آج وقت ہے عمران خان کو سپورٹ کرنے کا جس نے کفار کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر پوری دنیا کو بتایا تھا کہ حضرت محمد ﷺ ہمارے دلوں میں بستے ہیں۔ آج وقت ہے عمران خان کو سپورٹ کرکے ملک میں نظام مصطفٰیﷺ لانے کا۔