السلام علیکم ورحمۃ ﷲ.
آقا محمد پر لاکھوں درود سلام
*ہمیں خوب معلوم ہے کہ (اس روز) وہ کیا باتیں کر رہے ہوں گے ﴿ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ﴾ اس وقت ان میں سے جو زیادہ سے زیادہ محتاط اندازہ لگانے والا ہوگا وہ کہے گا کہ نہیں ، تمہاری دنیا کی زندگی بس ایک دن کی زندگی تھی*
سورۃ طه 104
پاکستان میں کتنے ایماندار ادارے ہیں اب اینٹی کرپشن کو ہی لے لیجیے کتنا طوفان برپا کیا ہوا ہے اور پکڑ سب کلرک رے ہیں جیسے سی ایس پی آفیسر دودھ کے دولے ہوئے ہیں 🤣
پاکستان میں قبضہ مافیا سے راوی بادشاہ نے اپنا قبضہ واپس لے لیا راوی بادشاہ اس بار بھی نقصان عام آدمی کا ہوا ہے قبضہ مافیا تو مال ہضم کر چکا ہے ،یا رب العالمین ہمیں زمینی فرعونوں اور آسمانی آفات سے محفوظ فرما 🌷🌷
آج ملک میں چیخ و پکار سن کر ،ایک مرد قلندر کی بات یاد آتی ہے ،میں تو برداشت کر لوں گا مگر آپ برداشت نہیں کر پائیں گئے، مہنگائی بیروزگاری اور افراتفری کے اس عالم میں یہ بات سچ ثابت ہو گئی ہے
معاشرے کے نظام انصاف کو تباہ کرنے کے لئے بس یہی کافی ہے کے جھوٹے گواہوں کو ترجیح دی جائے ،وہ معاشرہ خود ہی تباہ ہوجائے گا ،پھر کسی دشمن کی ضرورت نہیں
پاکستان میں نظام عدل اسی بناء پر دم توڑتا جا رہا ہے
اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر 🌷🌷
بزدل دشمن ناپاک عزائم رکھنے والے انڈیا کو پاکستان کی پاک فوج اور پوری قوم ایسا سبق سیکھائے گئی پوری دنیا دیکھے گی پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد 🌷🌷
اسلام علیکم صبح بخیر جمعہ مبارک 🌹🌹
آقا محمد عربی خاتم النبیین پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام 🌹🌹
اللہ رب العزت ہم سب کو ایمان افروز زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین 🌹🌹
اسلام علیکم صبح بخیر 🌹🌹
آقا محمد عربی خاتم النبیین پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام 🌹🌹
اے میرے پروردگار عمران خان کی مشکلات کو دور فرما اور اسکئے آسانیاں پیدا فرما آمین ثم امین یا رب العالمین 🌹🌹🌹
جب کسی بھی قوم کا شعور بیدار ہو جاتا ہے
تب اس کے سامنے جھوٹ کی بانسری بجانے کی بجائے ان کے حقوق کو تسلیم کرو
اور اپنی عزت بچاو نہ کے اسکا جنازہ نکلو---------