بعض تبدیلیاں آسان نہیں ہوتیں۔ لیکن ہر تبدیلی کے پیچھے کوئی وجہ ہوتی ہے۔ لہٰذا جب آپ کو سختی کا احساس ہو تو اس وجہ کو یاد رکھیں جس نے آپ کو تبدیل ہونے پر مجبور کیا۔
#ChauDhaRy
This Post Doesn't Mean That We are Demanding Closure Of Schools. This Post Only To Clarify That Teachers are Also Human Beings...
@UstadSays@ustadpoint @aroosa_123
Lahore K All Exam Online Honey Chahiyen, Lahore Main Corona K Cases Ziada Hain, Hostels Main Reh Kar PU K ADP/BA/Bsc K Exam Nahi Dey Saktey, Plz Reham Kren Hum Par..
@ShahzadYunasPTI
#StudentsKoInsafDo
این ٹی ڈی سی کا 500 کے وی کا سسٹم ٹرپ کرگیا
لاہور:سسٹم ٹرپ کرنے سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر
لاہور:بجلی کا ترسیلی نظام م��اثر ہونے سے لاہور۔ گوجرانوالہ۔ فیصل آباد۔ ملتان اور کراچی میں سپلائی معطل
لاہور:تربیلا منگلا سے بھی بجلی کی سپلائی معطل
#blackout
ملک بھر میں بجلی کا بریک ڈاون۔ بیشتر شہروں میں بلیک اوٹ۔
Mention Your City & Area,
Electricity Avaliable Or Not?
Mine Multan : No Electricity
#blackout
ماسٹر صاحب بڑے فخر سے کہا کرتے تھے میرے کئی ہونہار سٹوڈنٹس آج ڈاکٹر اور انجینئر ہیں مگر جب ماسٹر صاحب کی پینشن رُکی تب کام صرف وہ ایم این اے آیا جسے انہوں نے دسویں جماعت میں فیل کیا تھا
@UstadSays@ustadpoint
@MalikNaveedSS@SchoolEduPunjab@DrMuradPTI @MRaasUpdates ہائی اور ہائر سیکنڈری کلاسیں 18 جنوری
پرائمری اور مڈل کلاسیں 25 جنوری سے شروع
سکول سٹاف ہائی اور ہائر سیکنڈری 18 سے جبکہ سکول سٹاف پرائمری و مڈل 25 جنوری سے سکول جائے گا
نوٹ: 11 جنوری سے سکول حاضری کا کوئی ذکر نہیں ہے
بسم اللّہ الرحمٰن الرحیم
اور برائی کی سزا برائی ہے اس کے مطابق۔ لیکن جو کوئی معاف کر دے اور جھگڑا نپٹا لے تو اس کا اجر اللّٰہ کے ذمہ ہے (الشوریٰ:۴۰)
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں نئے سال میں لڑائی جھگڑوں سے محفوظ رکھے اور ایک دوسرے کو معاف کرنے کی توفیق دے آمین
#HappyNewYear2021
کیا آج سے 1400 سال پہلے موبائل یا میسج ہوتے تھے اگر ہاں تو ثبوت پیش کریں
اگر نہیں تو بتاؤ یہ کس حدیث سے پڑھ آئے ہو کہ ایک میسج 10 لوگوں کو سینڈ کرنے سے جنت واجب ہوتی ہے...