میڈیا کو اب یہ احساس ہو رہا ہوگا کہ جب میڈیا سازشیوں کا پالتو بنکر جمہوری قوتوں کو ناکام کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے تو ایکدن جمہوری قوتوں کی طرح میڈیا کی بھی زبان کھینچ لی جاتی ہے۔ لیکن پھر ہاتھ کچھ نہیں آتا۔
PM IK’s house in Banigala an illegal construction stands while thousands of houses belonging to poor people, where they were living for decades, are razed to ground in name of clearing illegal construction. PM aour ghareeb ke dou Pakistan.
@UdarOfficial اللہ آپ کو بغض نواز سے نکالے۔
آپ کی کابینہ میٹنگ نواز شریف سے شروع ہو کر نواز شریف پر ختم ہو جاتی ہے۔
اگر توفیق ہو تو کوئی کام بھی کر لیں۔
نشئی اثاثے بیچی جا رہا اور بھیک مانگی جا رہا۔
وہ لوگ جو اس بیماری کو ڈرامہ قرار دے رہے تھے، شاید ایک دفعہ اظہار شرمندگی ہی کر دیں۔۔لیکن مجھے حیرت نہیں ہوگی اگر وہ اب کہیں گے۔۔یہ تو پہلے ہی فوت کو گئی تھیں۔۔اتنے دنوں سے موت چھپا کر ڈرامہ کیا جا رہا تھا۔۔1/1
بیگم کلثوم نواز لندن میں انتقال کر گئیں۔۔۔ پروردگار انہیں جوارِ رحمت میں جگہ عطاء کرے۔ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں یہ موت کئی حوالوں سے یاد رکھی جائے گی۔
I strongly condemn the blasphemous contest held by Geert Wilders & Dutch Parliament. This needs to be stopped as freedom of speech doesn't mean being disrespectful toward a religious figure or a religion.
#WeLoveMuhammad