کیپٹن صفدر کا بار الیکشن سے قبل سپریم کورٹ کے سامنے کھڑے ہوکر ویڈیو پیغام
تمام وکلاء سے گزارش کہ کل آپ کے ووٹ سے اس ادارے کے لوگ پاکستان اور ریاست پاکستان کا آئینہ دار ہوں گے،فیصلہ آپ نے کرنا کہ ڈگری والے کو بٹھائیں گے یا بغیر ڈگری والے کو
75 years of trust, now a new chapter. 🇵🇰🇨🇳 Guided by the shared vision of Prime Minister Shehbaz Sharif @CMShehbaz and President Xi Jinping @XisMoments, we launched the China Pakistan Information Corridor today alongside Ms. Mao Ning, Spokesperson of China’s Foreign Ministry, and Ambassador to Pakistan H.E Jiang Zaidong. This new bridge will strengthen media partnerships, cultural ties, tourism and think tank cooperation between our two nations.
پاک چین دوستی پائندہ باد
中巴友谊万古长青
🇵🇰🇨🇳
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف آج منڈی بہاؤالدین جائیں گی
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف منڈی بہاؤالدین میں اربوں روپے کے ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کا افتتاح کریں گی
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف یونیورسٹی آف رسول میں لیپ ٹاپ اورہونہار سکالر شپ کے چیکس بھی تقسیم کریں گی
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف ضلع منڈی بہاؤالدین کی سرکاری یونیورسٹی کے 50طلبہ پرائیویٹ اورفیڈرل یونیورسٹی کے 38طلبہ کو ہونہار سکالر شپ ملیں گے
ضلع منڈی بہاؤالدین کے میڈیکل کالج کے 15اورکالجز کے 368طلبہ کوسی ایم پنجاب ہونہار سکالر شپ چیک دیں گے
سی ایم لیپ ٹاپ سکیم کے تحت منڈی بہاؤالدین اورگجرات کے 5531طلبہ کو لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے
یونیورسٹی آف گجرات کے 1055،یونیورسٹی آف چناب کے 51اور18کالجز کے 610طلبہ کو ہونہار سکالر شپ مل رہے ہیں
یونیورسٹی آف گجرات کے 2406طلبہ،یونیورسٹی آف رسول کے521طلبہ کو سی ایم لیپ ٹاپ ملیں گے
یونیورسٹی آف چناب کے173،مقبریونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے87،ائیر یونیورسٹی کھاریاں کیمپس کے 80طلبہ کو لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے
نوازشریف میڈیکل کالج کے39،21کالجزکے2021اور4نرسنگ کالج کی 204طالبات کو لیپ ٹاپ مل ر ہے ہیں
پنجاب میں 70مختلف ڈسپلن/مضامین کے طلبہ کو سال رواں میں 50ہزار سکالر شپ جبکہ دوسرے صوبوں کے طلبہ کو5069سکالر شپ ملیں گے
Azerbaijan Exposed India Internationally 🇮🇳🇦🇿
Azerbaijan President’s Advisor Dr. Ahmad exposed India’s human rights violations in Indian-occupied Jammu & Kashmir at an international forum.
He highlighted decades of torture, suppression of dissent, and abuses against civilians.
یہی بنیادی وجہ ہے کہ اشرافیہ ایلیٹ کلاس اور حکمران جماعت کے چند اشخاص مریم نواز سے تنگ ہیں کیونکہ سفارش کی گنجائش مُک چکی ہے اور پنجاب میں تعینات پولیس افسران سے ممبران قومی و صوبائی بھی خوش نہیں ہیں اور چند دن پہلے فیصل آباد سے کچھ افراد آر پی او سے نالاں تھے اور اسکی بنیادی وجہ سے گفتگو میں موجود ہے
Happy Birthday to our Super CM, Maryam Nawaz Sharif! The leader who put Punjab firmly on the path of progress, transforming every sector through unprecedented development and people-centric initiatives. Today, Punjab’s progress is making headlines around the world. Wishing you more strength and success!
#HBDMaryamNawaz
جرم کر کے اگلے دن ضمانت لے کر باہر آ جاتے ،چیف جسٹس صاحبہ سے ضرور یہ درخواست کروں گی کہ کم از کم ان کو اتنی تو سزا دیں کہ وہ کل باہر نکلتے ہی سینہ چوڑا کرکے جرم نہ کریں،مجھے چیف جسٹس پاکستان یا چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سے ملنا پڑا تو ضرور ملوں گی،مریم نواز
Deputy Prime Minister/Foreign Minister Senator Mohammad Ishaq Dar @MIshaqDar50 chaired a meeting to review proposed amendments to the Audit Oversight Board (AOB) law today.
Discussions focused on strengthening the regulatory framework and enhancing institutional effectiveness to promote high standards of audit and financial reporting.
DPM/FM underscored the importance of transparency and accountability in strengthening investor confidence and promoting a conducive business environment. He directed the concerned ministries and institutions to maintain close coordination and ensure timely follow-up.
The meeting was attended by Federal Minister for Law, Justice and Human Rights, SAPM Tariq Bajwa, Secretaries Finance, Law and Justice, Chairman Federal Board of Revenue (FBR), Chairman AOB, and representative of the Institute of Chartered Accountants of Pakistan (ICAP).
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا الصبح کشمیر چوک انڈر پاس پراجیکٹ کا دورہ
کشمیر چوک انڈر پاس پراجیکٹ کا آغاز 17 روز قبل ہوا تھا
محسن نقوی نے منصوبے پر جاری تعمیراتی کام کی رفتار اور پیشرفت کا جائزہ لیا
وفاقی وزیر داخلہ کا منصوبے پر کام کی رفتار پر اطمینان کا اظہار
آج نارووال اسپورٹس سٹی میں پاکستان اور چین کی ہاکی ٹیموں کو مدمقابل دیکھ کر میری آنکھیں خوشی سے نم اور دل شکر سے لبریز ہے۔ نارووال کی تاریخ کا پہلا بین الاقوامی میچ، تماشائیوں کا بے مثال جوش، بھرپور شرکت اور مثالی نظم و ضبط آپ سب نے اس دن کو ناقابلِ فراموش بنا دیا۔
اہلِ نارووال، آپ کا دل سے شکریہ! 🇵🇰🇨🇳
میرا خواب تھا کہ نارووال کے نوجوانوں کو عالمی معیار کے میدان ملیں، ان کی صلاحیتوں کو مواقع ملیں اور ہمارا شہر قومی و عالمی کھیلوں کے نقشے پر اپنی پہچان بنائے۔ اسی خواب کی تعمیر کی پاداش میں عمران خان کی حکومت نے مجھے جیل میں ڈالا، مگر میرے خواب کو قید نہ کر سکی۔ آج اسے حقیقت بنتے دیکھنے کی خوشی میرے زخموں پر مرہم رکھ رہی ہے۔
قید کی تکلیف اپنی جگہ، لیکن اپنے نوجوانوں کے لیے آباد میدان دیکھنے کا سکون ہر دکھ سے بڑا ہے۔ میری محنت کا سب سے خوبصورت صلہ وہ بچہ ہوگا جو آج یہاں بیٹھ کر عہد کرے گا: ’’ایک دن میں بھی پاکستان کی جرسی پہن کر اسی میدان میں کھیلوں گا!‘‘
ان شاء اللہ، نارووال اسپورٹس سٹی سے ہمارے نوجوان ابھریں گے، دنیا کے میدانوں میں چمکیں گے اور سبز ہلالی پرچم بلند کریں گے۔ آج ایک خواب پورا ہوا ہے، اور ہزاروں نئے خوابوں نے جنم لیا ہے!
#نارووال_اسپورٹس_سٹی #پاک_چین_دوستی #پاکستان_ہاکی
Chief Minister @MaryamNSharif will distribute laptops to talented students in Mandi Bahauddin today, furthering her commitment to merit-based opportunities, digital empowerment & a brighter future for Punjab’s youth.