عمران خان کے لیے دعا کرو، اللہ نے ہمیں بہترین لیڈر دیا، عمران خان جیسا درویش، سچا، کھرا اور دین کا درد رکھنے والا حکمران میں نے نہیں دیکھا ہے۔ مولانا طارق جمیل
@TariqJamilOFCL#pakistan#ImranKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
عمران خان، آپ کہاں ہیں؟ ہمیں اس وقت آپ کی آواز کی ضرورت ہے! تُرگے ایورن، ترک لیکچرار، مصنف , شاعر
@TurgayEvren1
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
عمران خان، جس کے لیے کربلا میں بھی دعا ہوتی ہے اور خانہ کعبہ میں بھی دعا ہوتی ہے۔ آپ اسے نہیں ہرا سکتے، ہار مان لو۔ شاندانہ گلزار
@ShandanaGulzar#pakistan#ImranKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
( ٹویٹر ریفرنڈم )
عمران خان کو رہا کرو ، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں ؟؟
اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا ••
#خان_کی_صحت_پر_تاخیر_نامنظور
زرداری نے عمران خان پر طنز کیا، لیکن اسے یاد نہیں رہا کہ اب تصاویر صرف سرکاری چینل یا بکاؤ چینلوں یا اخبارات پر ہی نہیں چلتیں، اب سوشل میڈیا بھی یہ کام کامیابی سے انجام دے لیتا ہے-
بلکہ کل بھی نہیں، آج رات ہی یہ ہر سمارٹ فون تک پہنچ چکی ہوں گی-
#ComeToStreetsForKhan
"عمران خان کا علاج کیوں نہیں کروانا چاہتے؟ رپورٹس سامنے کیوں نہیں لاتے؟ کیا پتہ کوئی زہر دیا جا رہا ہو جس کی وجہ سے بینائی متاثر ہوئی ہو! — بیرسٹر اعتزاز احسن"
@therealaitzaz
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں