The Islamabad Memorandum of Understanding has never been closer. Pending its finalization, the media should refrain from entering speculation about its content.
In line with our responsible and transparent approach, all details will be shared with the public in due course.
Amid ongoing intense mediation efforts by Pakistan, we are fully aware of incessant misinformation campaign being waged by those who want to sabotage the peace deal. Setting aside the noise, we can confirm that a final, agreed upon text of the peace deal has been reached and Pakistan is now working closely with both sides to finalize the next steps. Peace has never been this close as it is now.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@araghchi
If Pakistan wants real gains in technology, especially in AI, the first step is simple: upskill our youth.
And that cannot be done through vocational programs, three-month certifications, or two-week bootcamps.
It has to happen inside our universities.
We need to fix higher education.
Unfortunately, instead of pursuing serious reform, the conversation is repeatedly hijacked by unserious ideas: grand announcements about “networks of universities” built on vague billion-dollar partnerships with third-tier foreign institutions, borrowed German, Austrian, Italian, or some other imported model.
Meanwhile, public sector universities continue to game the reform process, and private-sector degree factories are quietly allowed to flourish.
The tragedy is that Pakistan already knows how to build high-quality universities. LUMS, GIKI, NUST, Habib, ITU and others were all serious, indigenous efforts. They prove that excellence is possible here.
So the question is not whether Pakistan can build world-class universities.
The question is why the government keeps wasting time, money, and political capital on shallow proposals, instead of fixing and scaling what has already worked.
Pakistan did not build an innovation economy.
It built an industry around pretending to build one.
We needed software engineers to grow IT exports.
Instead, hundreds of third-rate universities popped up to sell worthless degrees.
We needed startups to transform the economy.
Instead, everyone who could pronounce “startup” became a trainer, coach, mentor, incubator manager, or investor, selling advice to founders without having built anything meaningful themselves.
The result?
No serious growth in IT exports.
No breakout startups.
But the private colleges made money.
The trainers made money.
The coaches made money.
The incubators made money.
Pakistan’s tragedy is not just that we failed to build the future.
It is that too many people made a business out of pretending we were.
رب سوہنڑا شالا پاکستان کی عزتاں قائم رکھے۔۔
فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر لگتا ہے قسمت کے دھنی ہیں۔ پچھلے سال مئی کے بعد ان کی قسمت کا ستارہ اونچا جار رہا ہے ( ویسے وہ Gemini ہیں اور صدر ٹرمپ کا بھی یہی اسٹار ہے)۔
جنرل عاصم ایران میں ہیں جب یہ سب خبریں بریک ہورہی ہیں جس سے دنیا سکھ کا سانس لے سکے گی۔
خبریں آرہی ہیں کہ ایران امریکہ معاہدہ تقریبا طے پا گیا ہے اور کہا جارہا ہے اتوار کو اسلام آباد میں شاید سائن ہو جائے گا جس کے لیے صدر ٹرمپ کی آمد متوقع ہے۔اگر ٹرمپ آئے تو پھر ایرانی صدر مسعود صاحب بھی اسلام آباد آئیں گے۔
ایران کے وزیرخارجہ نے ٹوئٹ کیا ہے کہ فوری طور پر آبنائے ہرموز کو کھول دیا گیا ہے جب تک لبنان اسرائیل سیز فائر چلے گی۔
ٹرمپ نے فوری طور پر ہرموز کھولنے پر ایران کا شکریہ ادا کیا ہے بلکہ شاید سکون کا بہت بڑا سانس بھی لیا ہوگا۔
اب ایک اور خبر بھی آرہی ہے کہ امریکہ ایران کو پیشکش کررہا ہے کہ بیس ارب ڈالرز کے بدلے بچا کچھا ایٹمی مواد ہمیں دے دیں۔
یہ ویک اینڈ بہت بڑی عالمی خبروں کا ہے اور اس میں اگر کسی نے عزت کمائی ہے تو وہ پاکستان نے کمائی ہے ۔ 1947 کے بعد دو ایسے مواقع آئے ہیں جب ہمارے ملک اور ہماری عزت عالمی سطح پر بنی ہے۔
1998 میں جب نیوکلیر دھماکے کیے جس پر عالمی ورلڈ نے عزت کی نگاہوں سے دیکھا اور اب اتنی خوفناک جنگ نہ صرف ختم کرائی بلکہ جیسے چین اور امریکہ کے درمیان 1971 میں ہنری کسنجر کی خفیہ چین وزٹ میں رول ادا کیا تھا وہی اب ایران اور امریکہ کے درمیان کیا ہے۔ جو کام پوری دینا 1979 سے مل کر نہ کر سکی وہ اب پاکستان نے کر دکھایا ہے۔ یہ معمولی کام نہیں۔ اس پر اس ملک کی سیاسی اور فوجی اور سفارتی لیڈرشپ کو مبارکباد اور شاباش بنتی ہے۔
ساری عمر پاکستان کو عالمی سطح پر کٹہرے میں ہی کھڑا پایا، انکوائری بھگتیں، سنگین الزمات، کہیں پٹاخہ بجا تو بھی ہم ملزم ٹھہرے۔ دنیا بھر کا میڈیا ہمیں برا بھلا کہتا رہا اور جو ہم نے طالبان کے برسوں لشکر بنوا کر بدنامی کمائی اس کا ازالہ اب ہورہا ہے۔
میرا ایک دوست جب بھی ملے گا ایک بڑی خوبصورت دعا دیتا ہے کہ رب شالا عزتاں قائم رکھے۔ آپ بھی سب دعا کریں سوہنڑا رب پاکستان اور پاکستانیوں کی یہ عزتیں قائم رکھے، انشاء اللہ۔
تحریر/رئوف کلاسرا
SubhanAllah… today I learned something that shifted my entire perspective.
In class, the ustadh asked:
“Why do people die?”
Most of us answered:
“Because their time (ajal) has come.”
He said: No
🍂عبدالله بن عوف فرماتے ہیں : ایک رات میں نے خواب میں دیکھا کہ قیامت بپا ہو چکی ہے مجھے حساب و کتاب کیلئے لایا گیا میرا حساب بڑی آسانی سے ہو گیا. پھر مجھے جنت میں لایا گیا اور وہاں مجھے بہت سارے محل دکھائے گئے،
مجھے کہتے ہیں:
اس محل کے دروازوں کو شمار کرو،
میں نے شمار کیے تو 50 دروازے تھے.
🍂پھر کہتے ہیں:
اس محل کے گھروں کو شمار کرو تو وہ 175 گھر تھے،
وہ گھر میری ملکیت میں دے دیے گئے،
مجھے انتہائی خوشی ہوئی جیسے ہی میری آنکھ کھلی تو خدا کا شکر ادا کیا،
صبح ہوتے ہی ابن سیرین کے پاس گیا اور اپنے خواب کو بیان کیا.
🍂انہوں نے کہا:
یقینا آپ آیت الكرسی کی زیادہ تلاوت کرتے ہیں،
میں نے کہا:
جی ہاں اسی طرح ہے لیکن آپ کو کیسے پتہ چلا ؟
کہتے ہیں:
اس لیے کہ اس آیت کے 50 كلمے اور 175 حروف ہیں،
میں نے انکے حافظے کی تیزی پہ تعجب کیا،
پھر مجھے کہتے ہیں:
جو شخص بھی آیت الكرسی کی زیادہ تلاوت کرے موت کی سختی اس پر آسان ہو جاتی ہے.
🍃1. آیت الكرسی آسمانی نور ہے.
🍃2. آیت الكرسی عرشی خزانے کی ایک آیت ہے.
🍃3. آیت الكرسی سفر میں سلامتی کا باعث بنتی ہے.
🍃4. آیت الكرسی قرآن میں بلند ترین مقام پر فائز ہے.
🍃5. رسولﷺ جب بھی بستر پہ جاتے تو آیت الكرسی کا ورد کرتے.
🍃6. آیت الكرسی پڑھنے سے انسان ہر بلا و آفت سے محفوظ رہتا ہے.
🍃7. برائے رفع فقر آیت الكرسی مؤثر ہے اور غیب سے اللہ کی مدد پہنچتی ہے.
🍃8. ہر چیز آیت الكرسی میں ہے یعنی كرسی میں آسمانوں اور زمین کی گنجائش ہے.
🍃9. تنہائی میں آیت الكرسی پڑھنے سے خوف دور ہوتا ہے اور اللہ کی جانب سے مدد ہوتی ہے.
🍃10. آیت الكرسی کو مستحب نمازوں میں ؛ایام ہفتہ کے شب و روز میں؛ سفر میں؛ نماز تہجد میں اور میت کو دفن کرتے وقت پڑھیں.
🍃11. سوتے وقت آیت الكرسی کو پڑھیں کیونکہ اسطرح خداوند کریم ایک فرشتے کی ڈیوٹی لگا دیتا ہے کہ صبح تک آپکی حفاظت کرے.
🍃12. جب بھی آنکھ کا درد تو آیت الكرسی پڑھیں اور اس درد کا کسی کے سامنے اظہار نہ کریں آفاقہ ہوگا.
🍃13. نبیﷺ نے فرمایا: جس گھر میں آیت الكرسی پڑھی جائے ابلیس اس گھر سے دور رہتا ہے اور سحر و جادو سے بھی محفوظ رہتا ہے.
🍃14. آیت الكرسی پائہ عرشِ الٰہی ہے اور اسکی تلاوت کا هدف یہ ہے کہ لوگ اللہ کے علاوہ کسی اور کی پرستش نہ کریں کسی دوسرے کے سامنے اپنا سر نہ جھکائیں؛لوگوں کے اندر روح توحید پیدا ہو۔ آیت الكرسی عقلوں کو بیدار اور حقیقی معبود کی پہچان کرواتی ہے.
🍃15. وقت غروب 41 بار آیت الكرسی پڑھنے سے حاجت پوری ہوتی ہے
🌸✨16. اگر مؤمن آیت الكرسی کو پڑھ کر اسکے ثواب کو مرحومین کو ہدیہ کر دے تو خداوند ایک فرشتےکی ڈیوٹی لگا دیتا ہے کہ اسکی طرف سے تسبیح کرے.
🍃 17. چند چیزیں حافظے کو زیادہ کرتی ہیں ان میں ایک آیت الكرسی کی تلاوت ہے.
🍃18. هر رات آیت الكرسی پڑھیں تاکہ صبح تک امان خدا میں رہیں.
🍃19. هر صبح آیت الكرسی کو پڑھیں تاکہ رات تک امان خدا میں رہیں
🍃20.آیت الکرسی پڑھنے سے موت کے وقت جان کنی میں آسانی ہوتی ہے.
🍃21.آیت الكرسی قرآن کی عظیم ترین آیت ہے.
🍃22.برائے حفاظت مال و جان آیۃ الكرسی کو پڑھیں.
🍃23.آیت الكرسی شرک کی بنیادوں کو ویران کر دیتی ہے.
🍃24.آیت الكرسی سوره بقره کی سردار ہے. 🌱
قرآن میں ایک سورت ہے جو ایک خاص احساس کے لیے نازل ہوئی تھی۔ غم کے لیے نہیں، خوف کے لیے نہیں، تنہائی کے لیے نہیں۔ بلکہ اُس احساس کے لیے جب آپ سب کچھ ٹھیک کر رہے ہوتے ہیں لیکن پھر بھی کچھ کام نہیں بن رہا ہوتا۔ اور اللہ کا جواب... آپ کو رُلا دے گا۔
اس سورہ کے نازل ہونے سے پہلے نبی ﷺ کے ساتھ ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس کے بارے میں زیادہ لوگ بات نہیں کرتے۔ وحی رک گئی تھی۔ ہفتوں تک—کچھ علماء کے مطابق مہینوں تک جبرائیل علیہ السلام نہیں آئے۔ نہ کوئی آیات، نہ کوئی ہدایت۔ بس... خاموشی۔
اور نبی ﷺ — جو اللہ کے سب سے محبوب تھے — سوچنے لگے: "کیا مجھ سے کوئی غلطی ہو گئی؟ کیا میرے رب نے مجھے چھوڑ دیا ہے؟ کیا وہ مجھ سے ناراض ہے؟" قریش کے دشمنوں نے ان کا مذاق اڑایا اور کہا: "تمہارے رب نے تمہیں چھوڑ دیا ہے۔" اس بات نے انہیں گہرا دکھ پہنچایا۔
پھر اللہ نے اس خاموشی کو توڑا۔ کسی تنبیہ یا حکم کے ساتھ نہیں، بلکہ ایک قسم کے ساتھ:
وَالضُّحَىٰ وَاللَّيْلِ إِذَا سَجَىٰ
"قسم ہے صبح کی روشنی کی، اور رات کی جب وہ چھا جاتی ہے۔"
اور پھر وہ آیت نازل ہوئی جو انسان کی زندگی کی ہر تاریک رات کا جواب بن جاتی ہے:
مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلَىٰ
"تمہارے رب نے نہ تمہیں چھوڑا ہے اور نہ وہ تم سے ناراض ہوا ہے۔"
اللہ نے یہ نہیں کہا کہ 'صبر کرو' یا 'اور زیادہ کوشش کرو'، اس نے بس یہ کہا کہ میں نے تمہیں چھوڑا نہیں ہے، میں کبھی گیا ہی نہیں تھا۔
اللہ نے انہیں کوئی پانچ قدموں والا منصوبہ نہیں دیا، بلکہ ان کی اپنی زندگی کی تاریخ کو دلیل بنا دیا۔ گویا فرمایا: "اپنی زندگی کو دیکھو۔ دیکھو میں نے پہلے تمہارے لیے کیا کیا ہے۔ میں اُس وقت بھی تمہارے ساتھ تھا۔ تو اب کیوں تمہیں چھوڑ دوں گا؟" اللہ اپنے نبی ﷺ کی زندگی کی کہانی ہی یاد دلاتا ہے:
أَلَمْ يَجِدْكَ يَتِيمًا فَآوَىٰ۔ وَوَجَدَكَ ضَالًّا فَهَدَىٰ۔ وَوَجَدَكَ عَائِلًا فَأَغْنَىٰ
"کیا اس نے تمہیں یتیم نہیں پایا اور پناہ دی؟ کیا اس نے تمہیں راستہ تلاش کرتے نہیں پایا اور ہدایت دی؟ کیا اس نے تمہیں محتاج نہیں پایا اور غنی کر دیا؟"
رات کا مطلب یہ نہیں کہ وہ چلا گیا ہے۔ خاموشی کا مطلب یہ نہیں کہ وہ ناراض ہے۔ کبھی کبھی اللہ خاموش ہو جاتا ہے، اس لیے نہیں کہ اُس نے تمہیں چھوڑ دیا ہے بلکہ اس لیے کہ جو آنے والا ہے وہ اس سے کہیں زیادہ بہتر ہے جو پہلے تھا۔
وَلَلْآخِرَةُ خَيْرٌ لَّكَ مِنَ الْأُولَىٰ
"اور آخرت تمہارے لیے پہلی زندگی سے بہتر ہے۔" (93:4)
اور یہ ہر دور پر لاگو ہوتا ہے۔ ہر باب پر، ہر موسم پر، ہر انتظار کے وقت پر۔ جو آنے والا مرحلہ ہے وہ اس مرحلے سے بہتر ہے جو ابھی ہے۔
وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىٰ
"اور عنقریب تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے۔" (93:5)
اس نے "شاید" نہیں کہا، اس نے کہا "عنقریب"۔ اس نے کہا کہ تم خوش ہو جاؤ گے۔ اسے ان دنوں کے لیے سنبھال کر رکھو جب خاموشی برداشت کے قابل نہ لگے۔
اور پھر اللہ وہ کام کرتا ہے جو نہ کوئی انسانی معالج، نہ کوئی سیلف ہیلپ کتاب اور نہ ہی کوئی موٹیویشنل اسپیکر کبھی کر سکا۔ اگر آپ اس وقت یہاں بیٹھے ہیں، دعا کر رہے ہیں مگر وہ قبول ہوتی محسوس نہیں ہو رہی، آپ اپنی پوری کوشش کر رہے ہیں مگر کچھ بدلتا نظر نہیں آ رہا اور آپ کو لگنے لگا ہے کہ شاید اس خاموشی کا مطلب یہ ہے کہ آپ ہی میں کوئی کمی ہے... تو یہ سورت آپ کے لیے ہے۔ یہ صرف ایک یاد دہانی نہیں، بلکہ ایسے ہے جیسے اللہ اُس حصے سے براہ راست بات کر رہا ہو جو اندر سے ڈرتا ہے کہ شاید اسے بھلا دیا گیا ہے
❤️
مـــــᷟــᷴــᷝــᷢــᷧــᷟــريم طــᷢــᷬــⷩــⷶــⷮـــاہر
#BazmeNaz
Remembering Hind Rajab, a-5 years old Palestinian child.
She trapped in a car for 48 hours, surrounded by Israeli tanks, begging for help.
They executed her with 350 bullets and killed five members of her family. 💔
علم میں ہیں، بے شک تو غیبوں کو خوب جاننے والا ہے۔
(المعجم الکبیر للطبرانی: 7135، حدیث صحیح)
از افادات شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت بر کاتہم
ایمان تازہ کرلیں
حضرت عمر مخزومی رحمة اللہ علیہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے اعلان کروایا الصلاة جامعہ نماز میں جمع ہوجائیں ضروری بات کرنی ہے
جب لوگ کثرت سے جمع ہوگئے تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ منبر پر تشریف فرماہوئے
اوراللہ کی حمد وثنا اوردرودوسلام کے بعد فرمایا اے لوگو!
میری چند خالائیں تھیں جو قبیلہ بنومخزوم کی تھیں
میں ان کے جانور چرایا کرتا تھا وہ مجھے مٹھی بھر کشمش اورکھجور دے دیا کرتی تھیں میں اس پر سارا دن گزارا کرتا تھا
اوریہ بہت ہی اچھا دن ہوتاتھا پھر حضرت عمر رضی اللہ عنہ منبر سے نیچے تشریف لے آئے۔حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ نے ان سے کہا:
اے امیر المومنین رضی اللہ عنہ ! آپ نے اورتو کوئی خاص بات کہی نہیں۔
بس اپنا عیب ہی بیان کیا۔حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے کہا :
اے ابن عوف رضی اللہ عنہ !تیرا بھلاہو!
میں تنہائی میں بیٹھا ہواتھا میرے نفس نے مجھ سے کہا تو امیر المومنین ہے تجھ سے افضل کون ہوسکتا ہے؟
تو میں نے چاہا کہ اپنے نفس کو اس کی حیثیت بتادوں۔
حیاۃ الصحابہ
میرے ماں باپ جنابِ عمرؓ پہ قربان۔
ایک شخص حاضر ہو کر عرض کیا :یا رسول الله صلى الله عليه وسلم جب میں اپنے رب سے مانگوں تو کیا کہوں ؟ آپ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا : تم کہو
اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي وَارْحَمْنِي وَعَافِنِي وَارْزُقْنِي
اے الله مجھے بخش دے ، اور مجھ پر رحم فرما اور مجھے عافیت دے
👇
ایک عورت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےان سےفرمایا کہ پھر آنا۔ اس نےکہا: اگر میں آؤں اور آپ کو نہ پاؤں تو؟ گویا وہ وفات کی طرف اشارہ کر رہی تھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا کہ اگر تم مجھے نہ پا سکو تو ابوبکر کےپاس چلی آنا۔
(بخاری،۳۶۵۹
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
اللہ نے تمہیں تین آفتوں سے بچا لیا ہے: ایک یہ کہ تمہارا نبی تم پر ایسی بدعا نہیں کرے گا کہ تم سب ہلاک ہو جاؤ، دوسری یہ کہ اہل باطل اہل حق پر غالب نہیں آئیں گے، تیسری یہ کہ تم سب گمراہی پر متفق نہیں ہو گے ۔
(سنن ابی داؤد، ۴۲۵۳)
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ اللہ عزوجل نے فرمایا:
میں اپنے بندے کے ساتھ وہی معاملہ کرتا ہوں جس کا وہ میرے ساتھ گمان کرتا ہے اور جب وہ مجھے یاد کرتا ہے تو میں اس کے ساتھ ہوتا ہوں اللہ کی قسم اللہ اپنے بندے کی توبہ پر اس سے زیادہ خوش ہوتا ہے جتنا تم میں سے کوئی اپنی گمشدہ سواری کو جنگل میں پالینے سے خوش ہوتا ہے اور جو ایک بالشت میرے قریب ہوتا ہے میں ایک ہاتھ اس کے قریب ہوتا ہوں اور جو ایک ہاتھ میرے قریب ہوتا ہے میں دو ہاتھ اس کے قریب ہوتا ہوں اور جو میرے طرف چل کر آتا ہے میری رحمت اس کی طرف دوڑ کر آتی ہے۔
صحیح مسلم 6952
ہر نماز کے بعد یہ دعا پڑھنا کبھی نہ چھوڑنا
*اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِك*َ
اے اللہ ! اپنے ذکر ، شکر اور اپنی بہترین عبادت کے سلسلہ میں میری مدد فرما
سنن ابو داوود جلد ١-١٥٢٢ صحیح
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”جب اللہ تعالیٰ نے مخلوق کو پیدا کیا تو اپنی کتاب میں اسے لکھا، اس نے اپنی ذات کے متعلق بھی لکھا اور یہ اب بھی عرش پر لکھا ہوا موجود ہے «إن رحمتي تغلب غضبي» کہ ”میری رحمت میرے غضب پر غالب ہے۔“
(صحیح بخاری، ٧٤٠٤)