بات سیدھی سی ہے،گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی اور آزاد کشمیر میں ن لیگ کی حکومت فارم 47 کے مطابق بنانے کا منصوبہ پہلے سے طے ہے۔
دونوں اسٹیبلشمنٹ کی پارٹیاں اب نورا کُشتی کر رہی ہیں۔
لہٰزا انکی بیان بازی کو مکمل طور پر اگنور کیا جائے۔
ایک اور پولیس آفیسر کو ویڈیو بیان سامنے آگیا
ہم سے زبردستی مخالفین پر مقدمات درج کروائے جاتے
ہمیں زبردستی آرڈر دیے جاتے کہ لوگوں کی چادر چاردیواری کا جاکر تقدس پامال کرو
اڈیالہ جیل کے ایک معتبر ذریعے سے ہونے والی گفتگو کے دوران معلوم ہوا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی طبیعت دن بہ دن خراب ہوتی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق ان کی صحت میں مسلسل بہتری کے بجائے مزید خرابی دیکھی جا رہی ہے۔
جنرل فیض کے پاس مریم نواز کے خلاف دلکش ثبوت موجود ہیں ،
دنیا جتنا مریم صفدر کو جانتی ہے، اتنا سنی لیون کو بھی جانتی ہے
فیاض الحسن چوہان زبان پر قابو نہ رکھ سکے.😂
ان دونوں کی لڑائی کو زیادہ سیریس نہ لیجیئے گا الیکشن کے بعد دونوں ایک ساتھ ہوں گے کیونکہ ان کا مفاد ایک ہے جب 28 ویں ترمیم ہو گی تو دونوں اکٹھے ہوں گے کیونکہ ان دونوں کی بقا اسی میں ہے کہ اکٹھے رہیں ورنہ بہت سی چیزیں بدل جائیں گی ! محمد مالک ۔۔
کشمیر کے حالات ہمارے سامنے ہیں لیکن حکومتی اتحادی ایک دوسرے پر ذاتی نوعیت کی تنقید میں مصروف ہیں، نہ کشمیر اور نہ ہی کشمیریوں کی بات ہو رہی ہے، عوام کے شعور کی مسلسل توہین کی جا رہی ہے، کیا عوام بھیڑ بکریاں، حالات یہاں تک پہنچے کیسے؟ کیا کوئی جواب دے گا؟ منصور علی خان سے گفتگو
5 اگست کو KPK کی حد تک پشاور میں جلسہ ہو گا باقی تین صوبوں میں جلسے کے لیے درخواستیں دی گئی ہیں اگر اجازت مل گئی تو ٹھیک ورنہ مقامی تنظیمیں اپنے حساب سے ریلیاں نکالیں گی ! بیرسٹر گوہر ۔۔