زرا تصور تو کیجیے کہ دنیا کی چھٹی بڑی فوج ( تعداد کے لحاظ سے ) اور اسکے سب سے بڑے صوبے میں بندوق بردار لڑکیاں اس فوج کو ہلنے نہیں دیتیں۔ پتہ نہیں کسی مظلوم کی ہا لگی ، یہ کوئی مکافات عمل ہے یا شاید تاریخ کا سبق۔ جو بھی ہے غیرت مند ہوتے تو مر جاتے۔
Mr. Dabbu, I know you are very close to Zain Qureshi and that you secretly meet with both Shah Mehmood Qureshi and Zain Qureshi. You always try to convince Shah Mehmood Qureshi to become chairman of PTI with the establishment’s support, and you always tell him, “Let’s implement the minus-one formula.”
احد خان اپنی دلیر کی وجہ سے چھایا ہؤا ہے!!
کل جس دلیل ہے ساتھ کھل کر بولا ہے,
کل سے سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کررہا ہے!!
عمران خان کے خاندان کا ہر فرد بہادری اور ذہانت ان لوگو پر تمام ہے!!♥️🔥
عمران خان کی رہائی بہانہ ہے
28ویں ترمیم پاس کروانا ہے
ایسے ہی کچھ لوگوں کو آرمی اسٹیبلشمنٹ نے اندر بھیجوا کر سینیٹر بنوا دیا کچھ خود ساختہ پارٹی ترجمان بن گئے کچھ عسکری ٹی وی چینلز کے پلانٹڈ پروگراموں کے مہمان بن گئے، بیرونی گِدھوں نے ہمیشہ اندرونی گِدھوں کو استعمال کیا ہے!
یہ ہماری انٹیلیجنس ایجنسیاں کیسی ایجنسیاں ہیں
جن سے 9 مئی کی CCTV فوٹیج چوری ہو گئیں
یہ کیسی ایجنسیاں ہیں
جن سے GHQ کی CCTV فوٹیج چوری ہو گئیں
یہ انہوں نے خود چوری کی ہیں
انہوں نے 9 مئی خود کروایا ہے انہوں نے 9 مئی کی آڑ میں 40000 ورکر اٹھا لیے یہ عمران خان کی ہائی پروفائل بہنوں کے ساتھ یہ سلوک کر رہے ہیں
سوچیں یہ 40000 ورکرز جو عام لوگ ہیں انکے ساتھ کیا سلوک کرتے ہوں گے۔
احد خان کی گفتگو۔۔۔۔
جس وقت اس آدمی کی بیوی کیساتھ ننگی ویڈیوز بنائی گئیں تھی تو یہ پریس کانفرنس کرکے رو رہا تھا اور آج چھوٹے چھوٹے کاموں کی خاطر اسی آئی ایس آئی جس نے ویڈیوز بنائیں تھیں، ان کا آلہ کار بنا ہوا ہے۔ یہ ہے ٹوٹل اوقات اس ملک کی اشرافیہ اور انہیں کنٹرول کرنے والے جنسی درندوں کی
ان تمام لوگوں کو یاد رکھنا چاہیے جو صرف اس لیے ظلم کر رہے ہیں کہ انہیں اوپر سے یہ ’’حکم‘‘ ملا ہے کہ ایسا کرنا ہے، کہ بالآخر انہیں اللہ تعالیٰ کے حضور جوابدہ ہونا ہے، کسی سیکٹر کمانڈر کے سامنے نہیں۔
”کسی بھی ادارے میں کوئی غیرت والا نہیں بچا جو کہیں ہم غیر قانونی حکم نہیں مانتے یہ جو فوجی اور پولیس والے کہتے ہیں کہ ہمیں اوپر سے حکم آیا ہے یہ excuse آخرت میں نہیں چلے گی میں نے زندگی کے 20 سال Air Force میں گزارے ہیں مجھے پہلے دن ٹریننگ میں لوئر ٹوپہ کے مقام پر 1975 میں جو Air Force لاء پڑھایا گیا تھا تو پہلا لفظ یہ پڑھایا گیا تھا کہ آپ نے کوئی غیر قانونی حکم نہیں ماننا ۔ “-
ڈاکٹر عظمیٰ خان کے شوہر احد خان صاحب کی پریس کانفرنس
خدشہ ہے کہ 28ویں ترمیم کی حمایت حاصل کرنے کے لیے کسی کو جیل بھیجا جائے گا اور پھر یہ دعویٰ کیا جائے گا کہ خان صاحب مان گئے ہیں، ہم کسی ایسے پیغام کو تسلیم نہیں کریں گے، اصل پیغام وہی ہوگا جو عمران خان کی بہنوں کے ذریعے آئے گا۔ احد خان شوہر عظمی خان
معلوم نہیں ہم ہوں گے یا نہیں ہوں گے لیکن آج سے کچھ ہی مہینوں میں یا سالوں میں عاصم منیر فوج کا سربراہ نہیں ہوگا۔ محسن نقوی سمیت اس کٹھ پتلی نظام کے مہرے اس ملک سے فرار ہوچکے ہوں گے۔ اس ملک کی قسمت اچھی ہوئی تو کچھ جیلوں میں بھی گل سڑ رہے ہوں گے۔ کئی عادی مجرم آنکھوں میں جھوٹے آنسو بھر کے اپنی غلطیوں کا اعتراف کرکے نئے نظام میں اپنی جگہ بنانے کی کوشش کررہے ہوں گے۔ یہ اٹل ہے۔ یہ ہوکر رہے گا۔ معلوم نہیں تب ہم ہوں گے یا نہیں لیکن ہم جیسے کروڑوں لوگ وہ وقت دیکھیں۔
معلوم نہیں ہم ہوں گے یا نہیں ہوں گے لیکن آج سے کچھ ہی مہینوں میں یا سالوں میں عاصم منیر فوج کا سربراہ نہیں ہوگا۔ محسن نقوی سمیت اس کٹھ پتلی نظام کے مہرے اس ملک سے فرار ہوچکے ہوں گے۔ اس ملک کی قسمت اچھی ہوئی تو کچھ جیلوں میں بھی گل سڑ رہے ہوں گے۔ کئی عادی مجرم آنکھوں میں جھوٹے آنسو بھر کے اپنی غلطیوں کا اعتراف کرکے نئے نظام میں اپنی جگہ بنانے کی کوشش کررہے ہوں گے۔ یہ اٹل ہے۔ یہ ہوکر رہے گا۔ معلوم نہیں تب ہم ہوں گے یا نہیں لیکن ہم جیسے کروڑوں لوگ وہ وقت دیکھیں۔
مولانا فضل الرحمن پر بھروسہ بہت بڑی غلطی ہو گی۔۔۔۔
مولانا کو دوبارہ سے لانچ کیا جا رہا ہے۔۔۔۔۔
یہ سب ڈراما ہے۔۔۔۔۔
منافق اور مفاد پرست انسان کبھی ٹھیک نہیں ہو سکتا ہے
پاکستان کی 79 سالہ تاریخ میں انتقام کا سیاہ ترین دور۔ ایک خاندان کے تمام افراد، ایک جماعت کی اعلی لیڈرشپ، ایک صوبے کی تمام منتخب قیادت جبری قید میں۔ جمہوریت، آئین، قانون۔۔ اناللہ و انا الیہ راجعون!!
محمود اچکزئی کی جانب سے عمران خان پر تشدد کے خدشات اور پھر تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کی جانب سے عمران خان سے صلاح و مشورے اور اس سے ملاقات کی شرط کی بجائے خود ہی آئینی ترمیم کو ووٹ دینے کا فیصلہ مائنس عمران خان کے دو مختلف اسباب ہیں۔اس پر انصافیوں کا کمزور ردعمل مایوس کن ہے۔ آپ کو بہت زیادہ اِدھر اُدھر الجھا دیا گیا ہے۔ آپ کو پلٹنے کی ضرورت ہے۔
جیسا کہ معلوم تھا اب وہی چورن بیچا جا رہا ہے
خان صاحب رہا کرو
28 ویں ترمیم کے لیے ساتھ دیں گے
لیکن یہ لوگ 28 ویں ترمیم بھی کروا لیں گے اور اس طرح خان صاحب کو رہا بھی نہیں کریں گے۔۔۔۔۔
3 سال 3 مہینوں سے ایسے ہی چورن بیچے جا رہے ہیں۔۔۔۔
اللہ کے اس ولی نے ایران امریکہ جنگ کا سارا نقشہ بتا دیا تھا اور وہی ہوا جیسے عمران خان نے کہا تھا کہ ایرانی شہادتوں سے نہیں ڈرتے اور اسکا نتیجہ امریکہ کے لیے اور دنیا کے لیے اچھا نہیں نکلے گا۔۔۔۔ایک ایک لفظ وہی نکلا۔۔
" ایران کے بارے میں میری تشویش یہ ہے کہ مجھے یقین نہیں ہے کہ آیا تمام ممالک اس صورتحال کی سنگینی کو سمجھتے ہیں اگر ایران کے ساتھ کوئی تنازعہ ہوتا ہے۔ لوگ یہ نہیں سمجھتے کہ یہ عراق جیسا نہیں ہونے والا، بلکہ یہ اس سے کہیں زیادہ بدتر ہو سکتا ہے۔ اس کے پاکستان کے لیے انتہائی شدید اور نقصان دہ نتائج ہوں گے۔ اسلام میں شیعہ عنصر بہت متحد ہے اور ان میں سنی مسلمانوں کے مقابلے میں شہادت کا احساس بہت زیادہ ہوتا ہے۔ اگرچہ فضائی بمباری اور ائرفیلڈز کو نشانہ بنانے کی صورت میں ابتدائی جنگ شاید مختصر ہو، لیکن اس کے بعد کے نتائج سے متعلق میری اصل پریشانی یہ ہے کہ بہت سے لوگ اس کی گہرائی کو پوری طرح نہیں سمجھتے۔ میں سختی سے اس بات پر زور دوں گا کہ اس طرح کی کوئی دوسری فوجی صورتحال یا تنازعہ نہیں ہونا چاہیے۔ پاکستان پچھلے 15 سالوں میں جو کچھ جھیل چکا ہے اس کے بعد ہماری سرحدوں پر کسی بھی نئے تنازعے کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ ہم اس حوالے سے کچھ بھی کرنے کو تیار ہیں، اور اگر اس میں پاکستان کوئی بھی مثبت کردار ادا کر سکتا ہے تو ہم یہ بات پہلے ہی ایران کو تجویز کر چکے ہیں۔" عمران خان
#imran_khan #iran_america #conflict
Admin