@MaryamNSharif جی بالکل پنجاب صاف ستھرا ہوا ہوگا ،
لیکن ہمارے ہاں کالونی میں ابھی تک کوئی ورکر نہیں پہنچا، ہر طرف تعفن اور بدبو پھیلی ہوئی ہے،
گھر سے باہر تو دور گھروں کے اندر بھی بیٹھنا محال ہوا پڑا ہے 🙏🙏
جنگ بندی ایک بہت خوش آئند بات ہے،
مگر ہندو بنئیے پر اتنی جلدی اعتبار نہ کیا جائے ، جب تک کوئی تحریری معاہدہ نہیں ہو جاتا۔🙏
پاک فوج زندہ آباد پاکستان پائندہ آباد 🇵🇰🇵🇰✌️✌️
@RShahzaddk وہ تلخ فیصلے👇
صرف غریبوں کا خون نچوڑنا،
اشرافیہ کو مزید عیاشیاں مہیا کرنا،
بیوروکریسی کو مزید مراعات دینا،
سرکاری ملازمین پر مزید ٹیکس عائد کرنا،
ہر شعبے میں حاضر سروس آرمی جرنیلوں کو ڈیپلائی کرنا،
ضروریات زندگی کو عام آدمی کی پہنچ سے دور کرنا،
امیروں کو مزید امیر تر بنانا،
🙏🙏