کے پی کے میں دہشتگردی اور داخلی انتشار کے خاتمے کا واحد حل ہی گورنرراج ہے۔ PTI کی حکومت دہشت گردوں اور داخلی انتشار کا"مرکز"ہے۔ حکومت ہی انکو آکسیجن اور لاجسٹک سپورٹ فراہم کر رہی ہے۔ گورنر راج لگائیں اور پھر فارورڈ بلاک سے PTI حکومت کا خاتمہ کریں۔ اب مصلحت پسندی کا شکار نہ ہوں۔