یوم پاکستان پر جے10طیاروں کے فضائی کرتب، فضا رنگوں سے بھرگئی،انتہائی قریب سے پروازیں، فضا میں قوس قزا اور پاک چین قومی پرچم کے رنگ، طیاروں کے فضا میں ہولی کے رنگ
#PakistanDay#PakistanZindabad#23rdMarch
چھوٹے اکاونٹ والو تیار ہو جاؤ
میری طرف سے فالور بڑھانے میں آپکی مدد
جلدی سے اس ٹویٹ کوRetweetکریں
کمنٹ میںyesلکھیں
اور جلدی سے ریٹویٹ کرنے والوں کو میرے ساتھ ملکر سب فالو کریں
سب ایمانداری سےفالو بیک دیں
مجھے لازمی فالو کریں اور فولو بیک لیں
توپھرجلدی سےRetweetکریں
Pakistan Army troops shot down an Indian spying quadcopter in Rakhchikri Sector along Line of Control.
The quadcopter had come 150 meters inside Pakistan.
کرائسٹ چرچ (نیوزی لینڈ) میں مسجد پر دہشت گرد حملہ نہایت تکلیف دہ اور قابل مذمت ہے۔ یہ حملہ ہمارے اس مؤقف کی تصدیق کرتا ہے جسے ہم مسلسل دہراتے آئے ہیں کہ: "دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں"۔ ہماری ہمدردیاں اور دعائیں متاثرین اور انکے اہل خانہ کیساتھ ہیں۔
I blame these increasing terror attacks on the current Islamophobia post-9/11 where Islam & 1.3 bn Muslims have collectively been blamed for any act of terror by a Muslim. This has been done deliberately to also demonize legitimate Muslim political struggles.
پنجاب اسمبلی کی جانب سے اراکین اسمبلی، وزراء خصوصاً وزیراعلیٰ کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کا فیصلہ سخت مایوس کن ہے۔ پاکستان خوشحال ہوجائے تو شاید یہ قابلِ فہم ہو مگر ایسے میں جب عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے بھی وسائل دستیاب نہیں، یہ فیصلہ بالکل بلاجواز ہے۔