میرے لیے یہی بہت تھا کہ اس دن مجھے چھوڑا جس دن مجھے اشد ضرورت تھی اور تمہیں بھی اندازہ ہوگیا ہوگا کہ اس دن کے بعد میں بے حس ہوگیا ہوا۔
کوئی بھی چھوڑ جاۓ مجھے اب کوئی پرواہ نہیں۔
ہم اکثر اُس شخص کی پروفائل بار بار دیکھتے ہیں جس نے ہمیں تکلیف دی ہوتی ہے یہ دیکھنے کے لیے کہ شاید اسے ہمیں کھونے کا افسوس ہے یا نہیں۔
یہ دیکھنے کے بجائے کہ وہ پچھتا رہا ہے یا نہیں یہ دیکھیں کہ آپ خود اُس تکلیف سے باہر آ رہے ہیں یا نہیں۔؟
اگر نہیں تو مزید تکلیف لینا چھوڑ دیں۔
مجھے تمام عمر اس بات کا ملال رہے گا کہ وہ شخص جس نے تمہیں چھوڑا اور تم نے مجھے اپنایا پھر بھی تم ہر وقت اس کی طرف سے گرین سگنل کے انتظار میں رہی۔
اب کہ جب تم دونوں دوبارہ سے ایک ہو چکے تو مجھے چھوڑنے کے علاوہ تمہارے پاس اور کوئی راستہ نہ تھا۔
ہماری ملاقات پر ہر بار لازماً لڑائی ہوتی ہے اور پھر جیسے ہی دونوں کے بیچ سب نارمل ہوتا ہے تو ایسے لگتا جیسے لڑائی شبدھ ہماری دونوں کی ڈکشنری میں ہے ہی نہیں ۔۔ 🙃
Nobody likes you when you're depressed.
Plain and simple.
We can talk all day about mental health and how important it is but the moment you are depressed people start to distance themselves.
They see you as negative a burden and someone too heavy to handle.