کراچی میں شدید گرمی اور حبس کے دوران ایم ڈی کیٹ (MDCAT) کے امتحانات کا انعقاد ایک کڑا امتحان بن گیا۔ امتحانی مرکز میں موجود آئی بی اے سکھر کے وائس چانسلر ڈاکٹر آصف شیخ شدید گرمی کے باعث بے ہوش ہو گئے۔
#chehra#chehradigital#MDCAT#KarachiHeat#MedicalExams
کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں پیش آنے والے تیزاب گردی کے واقعے کے اہم حقائق:
* متاثرین: 28 سالہ اریج اور ان کے شوہر اویس۔ (خاتون کے تین بچے ہیں اور وہ شارع فیصل پر ایک آن لائن ٹیکسی کمپنی کے دفتر میں کام کرتی ہیں)۔
*