قوم سے خطاب میں کرپشن کا ڈھنڈورا پیٹنے والا وزیر اعظم نے دوھری شہریت اور جھوٹا حلفیہ بیان جمع کرانے والے اپنے وزیر کو سینیٹر بنوانے کے لئیے اسلام آباد ہائی کورٹ کو بھی شرمناک فیصلے پر مجبور کردیا۔
گیلانی کی جیت کی دھند میں فیصل واوڈا بچ گئے
https://t.co/U2B2kJ6UBy via @YouTube
اپنے ہی ارکان کو چور کہتے ہیں، پھر انہی چوروں سے اعتمادکا ووٹ بھی لیں گے؟ کوئی شرم؟کوئی حیا؟عمران صاحب نے حفیظ شیخ کے ہارنے کا غصہ اپوزیشن، الیکشن کمیشن اور پاکستان کے عوام پر نکالا.عمران صاحب رٹے رٹائے خطاب کے ڈرامے چھوڑیں، سامان باندھیں اور قوم کی جان چھوڑیں
سلیکٹڈ جن اپنے ارکان کے بکنے کا اعلان کر رہا ہے، اگر یہ سچ ہے تو کس منہ سے ان سے اعتماد کا ووٹ لے گا، پہلے ان کو پارٹی سے خارج کرے بعد میں اعتماد کے ووٹ کی بات کرے۔
خان صاحب نے پندرہ لوگ بکے ہیں تسلیم کر لیا مگر ماضی کی طرح 20 لوگوں کو نکالنے کے اصول سے یوٹرن لیتے ہوئے ان 15 لوگوں نکالنے کا اپنے خطاب میں اعلان نہیں کیا،قاہد اعظم ثانی،قاہد اعظم رخمتہ اللہ کی طرح اپنے اصولوں کی پاسداری نہیں کر سکا۔۔۔۔