#خاتم_النبیین_محمدﷺ
لوگ نسبتوں سے ہی معتبر ٹھہرتے ہیں
اور یقین مانیں نبی کریمﷺ سے بڑھ
کے کوئی نسبت نہیں...!!!
دنیا کی بہترین مصروفیت پیارے
نبیﷺ پر درود و سلامﷺ بھیجنا ہے
الھم صل علی محمد وعلی آل محمد
🌹 صل اللہ علیہ وآلہٖ وسلم🌹
❤️🌿#جمعه_مباركه
السلام علیکم 🌹
❤️ عشقِ الہٰی درحقیقت
❤️ عشقِ محبوبِ الہٰی ہے
🌾 اللہ کے حبیبﷺ
🌾 اللہ کی محبت عطا کرتے ہیں
🌾 اور اللہ ،اپنے محبوبﷺ
🌾 کی محبت عطا فرماتا ہے
ٱللَّـﮬـُمَّ صـَلِّ وَسَلِّـم وَزِدٌ وَبَارِك ْ
؏َـلَے نَبِيَِنَـا مُحَمـَّدْﷺ❤️
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي وَيَسِّرْ لِي اَمْرِي وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِنْ لِسَانِي يَفْقَهُوا قَوْلِي
اے میرے رب! میرا سینہ میرے لئے کھول دے اور میرے کام کو مجھ پر آسان کر دے اور میری زبان کی گرہ بھی کھول دے تاکہ لوگ میری اچھی طرح بات سمجھ سکیں
#خاتم_النبیین_محمدﷺ