خاتون کو رات بارہ بجے کے بعد کسی ایمرجنسی میں بھی باہر نکلنا پڑ سکتا ہے۔ پٹرول پورا بھی ہو تو بھی گاڑی خراب ہو سکتی ہے، عام شہری جی ٹی روڈ سے زیادہ موٹر وے اور لاہور رنگ روڈ کو محفوظ سمجھتا ہے۔ سی سی پی او صاحب !! ممکن ہے فرانس نہیں، خاتون ریاستِ مدینہ سمجھ کر باہر نکلی ہو۔
ایک اور معصوم بچی مروا۔۔۔
ایک اور دردناک واقعہ۔۔۔
کراچی کے علاقے پرانی سبزی منڈی میں معصوم مروا کو اغوا کیا گیا جس کو تشدد کا نشانہ بنا کر اور اس کے جسم کو جلا کر کچرے میں پھینک دیا گیا۔۔۔۔
آخر کب تک یہ ظلم کا نظام چلے گا ؟
#PublicHangingOfRapists#JusticeForMarwah#HangRapists
I heard somewhere,
"Gussa mard ka zewar hai"
But the reality is,
"Gussa MARD aur AURAT dono par haraam hai"
We should need to understand this.....!! 🙏🙏🙏
#needtounderstandthis#WednesdayMotivation