Big applause of appreciation to Beloved chairman @BBhuttoZardari who had turned the table in this difficult times in favour of @PPP_Org,reason AJK voters are always compelled to look for relief to isd,chairman is determined to make it autonomous unit like GB,AJK trusted BBZ
Attended important meeting regarding polio drive in district along chairman district council brother @BangulKhanMahar &council members with co chair of deputy commissioner Mr.Manzor kanrani
ڈڈیال نے ثابت کر دیا کہ عوام کا اعتماد پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ ہے۔ 🏹
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پیغام واضح ہے: حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت اور باعزت روزگار کے لیے 27 جولائی کو تیر پر مہر لگائیں۔
#DadyalMeinTeerChaleyGa@BBhuttoZardari
PPP Ghotki President Mir Babar Ali Khan Lund visited Birota Shar to congratulate Sardar Shahryar Khan Shar on the safe recovery of his kidnapped son, Jahangir Shar, expressing good wishes and praying for regional peace.
@BBhuttoZardari@PPP_Org@MirBabarLoond
کراچی: زرداری ہاؤس میں فریال تالپور کی صدارت پی پی پی ضلع گھوٹکی کا اہم اجلاس۔ نثار کھوڑو، شرجیل میمن، جام اکرام اللہ دھاریجو اور میر بابر علی خان لونڈ سمیت دیگر قیادت کی شرکت۔ اجلاس میں تنظیمی امور اور مستقبل کی حکمت عملی پر غور کیا گیا:
#PPP#Ghotki#Sindh#ZardariHouse
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے نعرے “مرسوں مرسوں، سندھو نہ ڈیسوں” کے تحت پاکستان پیپلز پارٹی ضلع گھوٹکی کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی، جس میں پارٹی رہنماؤں، کارکنان اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلزپارٹی صرف ایک سیاسی جماعت نہیں بلکہ ایک فیملی ہے جہاں ہر کسی کے دکھ سکھ کا خیال رکھا جاتا ہے جیسا کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر کارکن اکبر علی دایو کچھ عرصے سے بیمار پڑے تھے تو انکے علاج و معالجے کے لئے250،000 کا چیک ضلع کاؤنسل گھوٹکی,چیئرمین سردار بنگل خان مھر1/2
بھاتی آبی جارحیت کے خلاف پاکستان پیپلزپارٹی ضلع گھوٹکی کی جانب سے ضلع صدر میر بابر علی خان لونڈ کی قیادت میں نکالی جانے والی ریلی کے حوالے سے مختلف اخبارات میں شائع ہونے والی خبریں۔
معذور ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں اور ان کے پروگرام میں شرکت کرنا ہمارے لیے اعزاز کی بات ہے. پاکستان پیپلزپارٹی معذور کی قدر کرتی ہے، اس لیے پاکستان پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت نے ضلع گھوٹکی میں بڑی تعداد میں معذور کوٹا کے ذریعے معذوروں کو روزگار فراہم کیا ہے.
@MirBabarLoond
قیادت: میر بابر علی خان لنڈ (ضلع صدر)
📍 روٹ: بھٹائی چوک تا گھنٹہ گھر، میرپور ماتھیلو
کل، 12 جولائی (اتوار) | ⏰ وقت: صبح 10:00 بجے
سندھو کا پانی ہماری زندگی ہے! تمام عہدیداران، جیالے اور عوام بھرپور شرکت کریں۔
@BBhuttoZardari@MirBabarLoond
#Sindh#PPP#WaterCrisis#Ghotki