میرا ملک پاکستان جسے شہیدوں نے خون دیکر بنایا.
میرے لیڈر محمد رسول اللہ جن کی صداقت کی گواہی شجر وحجر نے دی۔
فالو کے بعد انفالو کرنا منافقت ہے۔
Strongly condemn Haleem Adil Sheikh, leader of Opposition in Sindh being subjected to victimisation by PPP's fascist rule. False terrorism FIRs registered ag him, his house raided twice & family harassed; PTI workers & relatives arrested from his house. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
سب کے سب دربانوں کی صف بنا چکے تھے۔
ملک پاکستان ہمیشہ رہے گا مگر کیا ہم ویسا پاکستان چاہتے ہیں جیسا عراق ہے شام ہے فلسطین ہے۔
غلام قوموں پر غلام ہی سردار ہوتے ہیں۔
غلام قومیں ہوتی ہیں اور ملک تابع ہوتے ہیں۔
ہم 70 سال سے خوش فہمی میں ہیں آزادی ابھی باقی ہے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
بنی اسرائیل اللہ کی وہ قوم تھی جسے اللہ نے نعمتوں سے نوازا اور انبیاء کی بڑی تعدا اسی قوم سے ہوئی مگر نافرمانی کی تو پکڑ میں آگئے۔
آج ہماری حالت بھی وہی ہے ہمارا یہ کہنا کہ پاکستان تاقیامت رہے گا غلط نہیں مگر کیا ہم یہ نہیں جانتے بنی اسرائیل اب بھی ہیں
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
👇
ڈیمانڈ یہی تو ہوتی ہیکہ اطاعت قبول کرو یا جنگ کرو۔
کیا ہم نے اطاعت قبول کرنا بہتر سمجھا۔
آئین ریاست کے اندرونی اور بیرونی معاملات دونوں کیلیے ہوتا ہے کیا ہمارا آئین اتنا ہی کمزور ہیکہ بیرونی دباؤ آتے ہی دب گیا۔
بیرونی دھمکی پر غور تک نہیں کیا گیا یا
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
👇
آڈیو لیک میں ایک لائین، ڈرتا نہیں ہوں میں آپ سے بس پیار ہے اور یہ سچ ہے کہ کوئی ماں کے پیٹ سے اینٹی سٹیٹ نہیں نکلتا جس طرح کی حرکت ہوئی اسی وجہ سے لوگ اینٹی بنتے لیکن یہ @ImranRiazKhan کا ظرف ہے مٹی سے محبت کا ثبوت ہے کے سب سن کر بھی خاموش ہو گیا #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور