It was a pleasure to receive Mr. Terry R. Steers - Minister Counsellor for Political Affairs USA Embassy, at my residence. We had an engaging exchange of views on a range of issues of mutual interest.
جس نے حق کربلا میں ادا کر دیا ۔۔
اپنے نانا کا وعدہ وفا کر دیا۔۔
سب کچھ امت کی خاطر فدا کر دیا ۔۔
گھر کا گھر سب سپرد خدا کر دیا ۔۔۔
اس حسین ابن حیدر پہ لاکھوں سلام ۔۔۔
میرے حسین تجھے سلام۔۔۔
#ہر_زمانہ_میرے_حسین_کا#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
یزید لعین کے ظلم صرف کربلا تک ہی محیط نہیں۔
واقعہ کربلا کے بعد۔۔۔۔۔
•اہلِ بیعتؑ کو قیدی بنایا گیا۔
•اہلِ بیعتؑ کے خیموں کو آگ لگا دی گئی۔
•امام حسینؑ کا سر نیزے پر اٹھایا گیا۔
•اہلِ بیعتؑ کو کوفہ اور پھر دمشق کی گلیوں میں باغیوں کے طور پر گمایا گیا اور پتھر مارے گئے۔
•امام زین العابدینؑ کو قید میں رکھا گیا۔
•مدینہ پر حملہ کیا گیا،مسجد نبوی کا تقدس پامال کیا گیا۔
•مدینہ میں تقریباً دس ہزار لوگوں کو شہید کیا گیا جن میں کئی اصحاب شامل۔
•مکہ کا محاصرہ کیا گیا۔
•خانۂ کعبہ کو نقصان پہنچا۔
مولا علیؑ کے چاہنے والوں کے خلاف سخت کارروائیاں جاری رہیں۔
خدا کی لعنت اور تمام لعنت کرنے والوں کی لعنت یزید لعین پہ۔۔
#ہر_زمانہ_میرے_حسین_کا #قومی_زبان
کلام
_
دل میں یوں شورِ غمِ کرب و بلا رہنے دے
آنکھ میں اشکوں کا یہ نور سوا رہنے دے
ہم نے مانا کہ بہت تند ہے دنیا کی ہوا
میرے پرچم پہ مگر دستِ دعا رہنے دے
پیاس کے نام لکھی دشت نے ایسی تحریر
اس کا ہر حرف سرِ دشتِ وفا رہنے دے
سر کٹا کر بھی ملا فتح کا مژدہ جس کو
اس شہِ دیں کی جہاں بھر میں بُکا رہنے دے
آج بھی خاکِ شفا مجھ سے یہی کہتی ہے
اپنے سینے میں یہ زخموں کی صدا رہنے دے
ظلم کی دھوپ میں جلتے ہوئے لوگوں کے لیے
نامِ شبیرؑ کو اک ٹھنڈی ہوا رہنے بھی دے
ہر طرف شورِ سیاست ہے عداوت کا ہے دور
مثلِ زینبؑ ہی کوئی لب پہ دعا رہنے دے
کربلا صرف کتابوں کا حوالہ تو نہیں
اپنے کردار میں کچھ رنگِ وفا رہنے دے
عمر گزری ہے اِسی غم کی امانت لے کر
دل میں شبیرؑ کے خیمے کا دیا رہنے دے
-
غلام عباس ساغر
#قومی_زبان #عباس_ساغر_شاعری
امریکیوں کو میں بہت اچھی طرح سے جانتا ہوں، امریکی کہتے ہیں کہ there is no free lunch، مطلب آپ کو کوئی چیز فری میں نہیں ملے گی- وہ کہیں گے ہمیں اڈے دو، وہ قیمت مانگیں گے- وہ قیمت ہماری آزادی ہوگی- عمران خان کا ایک تاریخی خطاب
#ImranKhanForNationalUnity#آیت_اللہ_خامنه_ای