اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون 💔
واہ کینٹ، ٹیکسلا کا نظریاتی ورکر احمد، جو آٹھ دن پہلے لاپتہ ہوا تھا، آج اس کی لاش اٹک سے ملی ہے۔ یہ صرف ایک قتل نہیں، بلکہ ایک سوال ہے اس نظام پر جو خاموش تماشائی بنا ہوا ہے
فوج اگر موسی ورک ، ارسلان خالد ، جنید جہانگیر ، تحسین باجوہ نیک روح ، ریحان اور ایک لمبی فہرست جیسے انفلوئنسرز کو زبردستی خاموش نا کرتی تو ہم جیسے سڑک چھاپ لوگوں کو کبھی موقع نا ملتا۔ فوج اپنے اور اس ملک کے ہر مسئلے کی ذمہ دار ہے۔ سب زہریلوں سے ایک اکبر بھائی نہیں سنبھالے جاتے اگر چند عدد مزید بھی ہوتے تو ہم زہر نا پھونک پاتے۔
جو لوگ خاموش ہیں فوج انہیں کم از کم اب زندہ تو رہنے دے۔
امریکی فوج کا پائلٹ حادثے کا شکار ہو کر ایران میں محصور ہوا تو امریکی فوج نے اپنی تمام مہارت،تمام وسائل جھونک کر اسے ریکور کرلیا۔
پاکستانی فوج جب کارگل کی پہاڑیوں پر بھارتی طیاروں کی بمباری سے شہید ہو گئے تو ہم نے ان کی لاشیں وصول کرنے سے انکار کردیا اور کہہ دیا کہ او ساڈے فوجی ای نہیں۔۔۔
جنگ کے دوران امریکی سیکرٹری ڈیفنس نے اپنا آرمی چیف تبدیل کردیا۔
پاکستان میں جنگ کا مطلب آرمی چیف کی نوکری میں مزید توسیع سمجھی جاتی ہے۔ویسے بھی اگر کوئی آرمی چیف کو تبدیل کرنے کی کوشش کرے تو اس کی حکومت ہی گرا دی جاتی ہے۔
امریکہ کی ترقی و خوشحالی اور پاکستان کی تباہی اور بربادی کا فرق جاننا ہو تو یہ دو نکات ہی کافی ہیں!!!
ریمنڈ ڈیوس پھڑیا گیا ہزاراں پاکستانی مارے، ریڈ کارپٹ نال پاکستان تو آئی ایس آئی دا چیف وی آئی پی طریقے نال لے گیا۔
ایرانیاں تو اک پائلٹ چھڑاں لئی ارب ڈالر لا دتے۔
اس گل تے وی پاکستان نو 20/30 ارب ڈالر ملنا چاھیدا۔
بے نظیر بھٹو کوئی فرشتہ نہیں بلکہ ہائبرڈ نظام کی بنیاد انہوں نے رکھی
انہوں نے جنرل اسلم بیگ کو تمغہ جمہوریت سے نوازا جس نے 1990 میں الیکشن لوٹا
بےنظیر نے بہت سی ایسی روایات رکھی جن کا خمیازہ ہم آج تک بھگت رہے ہیں
مطیع اللہ جان
بیرون ملک دنیا نال صرف فوج اور سیاسی اشرافیہ دا مفاد ہے کسی پاکستان یا پاکستانی دا کوئی مفاد نہی۔
جرنیلاں دے بچے نیشنلٹیاں لندے اینا دے باپ سی آئی اے موساد لئی کم کردے،
سیاسی اشرافیہ پاکستان دا مال لٹ مار کر کے بار لیجاندی۔
سعودی عرب یو اے ای برطانیہ امریکہ وچ عام پاکستانی مزدوری کردا جد کہ جنرل اوتھے پاپا جونز چلاندے تے سرور پیلس بناندے۔
اینا دے دتے گئے قرضیاں نال فوجی سیاسی اشرافیہ جہاز خرید دی تے لٹ مار کردی اور غریب پاکستانی قرضہ اتار رہے نسلاں تو۔