مجھ سمیت جو آج میں نہیں جی رہے ہر گناہ کی معافی ہر بھلائی کا صِلہ چاہتے ہیں انکی خدمت میں👇
نہ ضرورتوں نہ مُشکلوں کے حل کے لیے ہے
میری ساری بھاگ دوڑ کَل کے لیے ہے
گناہ تو مجھ سے ہوتے ہیں سرزد غیر دانستہ
لیکن میری ہر دانستہ نیکی پَھل کے لیے ہے
--- احتشام ---
پاکستان safe نہیں ہے۔ہر کمزور کے لئے unsafe ہے۔چاہے وہ بچے ہوں،عورتیں،اقلیتیں یا پھر مالی طور پر کمزور مرد،اس بات کو مانیں گے نہیں تو کبھی یہ ملک محفوظ بن ہی نہیں سکتا۔بچےگھروں میں قید کر دیں،عورتیں سر سے پاؤں کپڑوں میں لپٹ جائیں اور مرد سیکیورٹی کے بغیر باہر نا نکلیں تو محفوظ😒