Images from a plane carrying Iran’s delegation to US-Iran talks in Islamabad show seats filled with photos and belongings of victims of the Minab school strike.
The aircraft, “Minab 168,” honours the 168 killed, mostly children.
مذاکرات کے لیے آنے والے ایرانی وفد کی کی حفاظت ایک بڑا سوالیہ نشان تھی دور کہیں ہلکا سا ایک خدشہ تھا کہ اس اہم ترین وفد کو کہیں ابلیسی اسرائیل نشانہ نا بنا دے ۔
اب خبر آئی ہے کہ پاکستان ایئرفورس کے طیارے ایران کی بندر عباس پورٹ پر پرواز کر رہے ہیں اور انہی کی حفاظت میں ایرانی وفد پاکستان آئے گا۔
پاک فضائیہ نے ایران اور خلیج فارس کے اوپر ایک “محافظ شیلڈ” قائم کی ہے جس میں لڑاکا طیارے اور اے ڈبلیو اے سی ایس شامل ہیں تاکہ ایران کے وفد کو اسرائیل کی کسی بھی ممکنہ مہم جوئی سے محفوظ رکھا جا سکے
یعنی یہ فضائیں پاکستان ایئرفورس کی ملکیت ہیں اور انہیں پار کرنے کا انجام یہ اپنی “مادر لینڈ “ سے پوچھ سکتے ہیں
🔴 اسپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز:
نیتن یاہو نے لبنان کے خلاف اب تک کا سب سے سخت حملہ شروع کیا ہے۔ انسانی زندگی اور بین الاقوامی قانون کی یہ توہین ناقابلِ برداشت ہے۔ لبنان کو جنگ بندی کا حصہ ہونا چاہیے۔
Al Jazeera correspondent Mohammed Wishah was killed in an Israeli strike that targeted his vehicle in Gaza City.
His death brings the number of Palestinian journalists killed since October 2023 to 262, amid violations of the US-brokered “ceasefire.”
#JournalismIsNotACrime
🔴 ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے اسرائیلی حملوں پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا:
ایران–امریکہ جنگ بندی کی شرائط بالکل واضح ہیں۔ امریکہ کو فیصلہ کرنا ہوگا، یا جنگ بندی یا اسرائیل کے ذریعے جنگ کا تسلسل۔ دونوں چیزیں ایک ساتھ نہیں چل سکتیں۔ دنیا لبنان میں ہونے والے قتلِ عام کو دیکھ رہی ہے۔ گیند اب امریکہ کے کورٹ میں ہے، اور دنیا یہ دیکھ رہی ہے کہ وہ اپنے وعدوں پر عمل کرتا ہے یا نہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا تازہ ٹوئٹ:
تمام امریکی بحری جہاز، طیارے، اور فوجی اہلکار — اضافی گولہ بارود، اسلحہ، اور وہ سب کچھ جو ایک پہلے سے ہی شدید کمزور ہو چکے دشمن کے خلاف مؤثر اور فیصلہ کن کارروائی کے لیے ضروری اور موزوں ہے — ایران کے اندر اور اردگرد اسی وقت تک موجود رہیں گے جب تک طے شدہ اصل معاہدے پر مکمل عمل نہیں ہو جاتا۔
اگر کسی بھی وجہ سے اس پر عمل نہ ہوا — جو کہ بہت ہی کم امکان ہے — تو پھر “گولہ باری شروع ہوگی”، وہ بھی پہلے سے کہیں زیادہ بڑی، بہتر، اور طاقتور۔
بہت عرصہ پہلے یہ طے ہو چکا تھا، اور تمام جھوٹی باتوں کے باوجود — ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہوں گے، اور آبنائے ہرمز کھلی اور محفوظ رہے گی۔
اسی دوران ہماری عظیم فوج دوبارہ تیاری کر رہی ہے اور آرام کر رہی ہے، اور حقیقت میں اپنے اگلے مشن کے لیے پُرجوش ہے۔
امریکہ واپس آ گیا ہے.
🔴 بیت المقدس میں یہودیوں نے دوبارہ کھلنے والے مسجدِ اقصیٰ کے صحنوں پر قبضہ کرنا شروع کر دیا۔
مسلمانوں کو اسرائیلی پولیس نے زبردستی علاقے سے باہر نکال دیا۔
Stay tuned for Until the Final Breath… — the short documentary exploring the life, struggle, and legacy of Martyr Imam Khamenei beyond the headlines.
#Martyr_of_Resistance
🔴 اسرائیل کے جنگی بہانے سے بند کی گئی مسجد اقصیٰ 41 دن بعد دوبارہ عبادت کے لیے کھول دی گئی۔ اس موقع پر بے شمار فلسطینی اپنی خوشی کے آنسو ضبط نہ کر سکے اور سجدۂ شکر میں گر پڑے۔
🔴 ایران سمندری ٹریفک کو کس حد تک اجازت دے گا اور اسرائیل جنگ بندی پر کتنا قائم رہے گا، یہ اب بھی غیر یقینی ہے۔
یہ بھی بتایا جا رہا ہے کہ امریکہ ایران سے مطالبہ کرے گا کہ وہ اپنا جوہری پروگرام بند کرے اور بیلسٹک میزائل کے خطرے سے دستبردار ہو۔
فریقین کے درمیان اب بھی سنگین اختلافات موجود ہیں اور جنگ کے دوبارہ شروع ہونے کا امکان مکمل طور پر ختم نہیں ہوا۔
-Axios
رات ایک بجے کے قریب شہباز شریف نے جو ٹویٹ کیا Draft -Pakistan's PM massage on X*
ہم نے ساری زندگی سرکاری فائلیں پڑھی ہیں یہ میسج پاکستان سے لکھا ہوتا تو Prime minister لکھا ہوتا Pakistan's prime minister نہیں لکھا ہوتا یہ ٹویٹ نا حکومت نے نا بیوروکریسی نے نا اسٹیبلشمنٹ نے لکھا ہے یہ میسج امریکہ نے لکھا ہے اور شہباز شریف پہلی لائن ڈلیٹ کرنا بھول گئے ۔
عمران ریاض خان
Whichever part of world you're from, it is requested that you RETWEET/REPOST this prayer ad much as you can.
یَا مُقَلِبُ القُلُوبِ وَ الاَبصَارِ یَا مُدَّبِر الَلیلِ وَ النَهَارِ یَا مُحَوِلَ الحَولِ وَ الاَحوالِ حَوِّل حَالِنا اِلی اَحسَنِ الحَال