پاکستان چائنا ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ (پی سی وی اینڈ ٹی آئی) نے اپنے فیکلٹی ممبران (لیکچررز اور انسٹرکٹرز) کو رواں سال مارچ میں 6 ماہ کے تربیتی پروگرام کے لیے چین بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔
https://t.co/kayccvVMtO
نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے مختلف سرکاری محکموں کی عمارتيں بشمول تعلیمی، اداروں، صحت کی سہولیات اور شہری محکموں کو قابل تجدید ذرائع پر تبدیل کرنے کے وسیع سولرائزیشن منصوبے کا افتتاح کیا ہے.
https://t.co/lgrsk4WAul
"تیسری سانیا بین الاقوامی بیج کی صنعت کے سائنسدانوں کی کانفرنس" اور "2024 بین الاقوامی بیج ٹیکنالوجی ایکسپو" چین کے صوبہ ہینان کے شہر سانیا میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئے ہیں.
https://t.co/U2WQJFHCbz
ایک نیا فضائی کارگو روٹ جو کہ وسطی چین کے صوبہ ہوبی کے ایژو ہواہو ہوائی اڈے کو پاکستان میں لاہور سے جوڑتا ہے، تیرہ جنوری کو کامیابی سے شروع کردیا گیا ہے.
https://t.co/bubOzDNmdn
فیڈریشن پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) نے مختلف شعبوں میں چینی سرمایہ کاروں کو دعوت دی ہے اور ان پر زور دیا ہے کہ وہ مقامی کاروباری منظرنامے میں سرمایہ کاری اور جوائنٹ وینچر کے مواقع تلاش کریں۔
https://t.co/dDkbyGvW3x