"جو ہمارے ایران پر حملے کی مذمت کر رہے ہیں وہ اندرون خانہ ہمیں کہہ رہے ہیں کہ آپ نے ٹھیک کیا، ایسا ہی ہونا چاہیے۔ معذرت خواہ ہیں کہ مذمتی بیان اپنی عوام کو مطمئن کرنے کیلئے دیے ہیں": امریکی وزیرخارجہ
#Khamenei
امریکہ کے اتوار کو حملے کے بعد ایران کے اسرائیل پر تابڑ توڑ حملوں میں درجنوں عمارتیں تباہ اور 100 سے زیادہ افراد زخمی ہو گئے۔ مقامی افراد کے مطابق تل ابیب میں افراتفری اور پریشانی کا سماں ہے۔ #ایران
خیبر پختونخواہ کے علاقے بشام میں دہشت گردہ حملہ۔
پانچ چینی شہریوں سمیت چھ افراد جاں بحق ہو گئے: پولیس
بظاہر باردو سے بھری گاڑی کو چینی شہریوں کی گاڑی سے ٹکرایا گیا جس کے بعد وہ کھائی میں جا گری۔
#ISPR
دہشت گردوں کی جانب سے تربت بلوچستان میں پاکستان نیوی سٹیشن صدیق پر حملہ۔ دہشت گردوں کی نیوی سٹیشن میں داخل ہونے کی ناکام کوشش۔ تمام دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے: عسکری ذرائع
Turbat
گوادر حملہ
۔
سرکاری عمارت پر حملہ کرکے اندر گھسنے کی کوشش کرنے والے تمام 8 دہشت گردوں کو سیکورٹی فوسز نے جوابی کارروائی میں ہلاک کردیا۔ سرچ آپریشن جاری ہے۔
Gwadar
#Gwadar